چوہدری راجہ خان مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور )رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق MPAچوہدری محمد ارشد ،صدرفاروق شہید فاؤ نڈیشن چوہدری اللہ دتہ صابری ، جنرل سیکرٹر ی فاروق شہید فاؤ نڈیشن محمد قیوم چوہدری ،ترجمان سردار ہاؤ س خرم ڈار نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیان میں کہا کہ چوہدری عارف حسین ،چوہدری شہباز احمد (G7موبائل والے )،معروف صحافی […]