گجرات شہر میں روٹی سات روپے اور نان آٹھ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں ڈی کے احکامات پھر ہوا میں اڑا دئے گئے روٹی سات روپے اور نان آٹھ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے ،گجرات کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ روٹی اور نان کا وزن بھی سو گرام سے کم […]