By Yes 1 Webmaster on October 6, 2015 challenging, execute, farmer package, government, order, stop, supreme court, حکم, حکومت, روکنے, سپریم کورٹ, عملدرآمد, چیلنج, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اتارنی جنرل کو الیکشن کمیشن کے کسان پیکج پر عمل درآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایہت کردی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ایگریکلچرل ریسرچ انڈومنٹ فنڈ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 election, Lodhran, order, stop, supreme court, حکم, روکنے, سپریم کورٹ, ضمنی انتخاب, لودھراں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے صدیق بلوچ کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے ملتان میں قائم الیکشن ٹریونل کے مبینہ دھاندلی کیس کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ مسلم لیگ […]
By Yes 2 Webmaster on September 17, 2015 demand, european parliament, kashmir, participants, stop, violence, روکنے, شرکا, مطالبہ, مظالم, کشمیر, کشمیریوں, یورپی پارلیمنٹ تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں”کشمیر۔ای یو ویک” کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے کااعلان کیاہے۔ ”سپیکنگ ودھ ون وائس” (یک زبان ہوکربولیں) کے عنوان سے کشمیر کے حوالے سے سالانہ تقریبات ”کشمیرای یو ویک” کا آغازتین روزقبل برسلزمیںای یوپارلیمنٹ کی عمارت میں ہوا۔ یہ تقریبات اٹھارہ ستمبر تک جاری رہیں […]
By Yes 1 Webmaster on August 20, 2015 exposure, film, India, order, pakistan, Phantom, stop, بھارتی, حکم, روکنے, فلم, فینٹم, نمائش, پاکستان شوبز, لاہور
لاہور : ہائیکورٹ نے پاکستان مخالف بھارتی فلم “فینٹم” کی ملک میں نمائش روکنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی فلم “فینٹم” کی ملک میں نمائش پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی لگاتے ہوئے جماعۃ الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی درخواست نمٹا دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بھارتی فلم پاکستان کے خلاف […]
By Yes 2 Webmaster on June 23, 2015 discovery, Indian, intelligence agency, stop, visiting Pakistan, Zimbabwe, انکشاف, بھارتی, خفیہ ایجنسی, دورہ, روکنے, زمبابوے, پاکستان اہم ترین, لاہور, کھیل
لاہور : بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جب کہ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ “را” کے افسر نے زمبابوین ٹیم کے منیجر کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھی بھیجا تھا۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 commission, Operation, recipe, stop, Swabi, Vote, women, الیکشن کمیشن, خواتین, روکنے, صوابی, ووٹ, کارروائی, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو کارروائی کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران صوابی کے علاقے سلطان آباد میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے […]
By Yes 2 Webmaster on April 22, 2015 air, Announced, attack, block, pakistan, saudi arabia, welcome, yemen, اعلان, حملے, خیر مقدم, روکنے, سعودی, فضائی, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 appeal, execution, Federal, order, persecution, return, stop, terrorists, اپیل, حکم, دہشتگردوں, روکنے, سزاؤں, عملدرآمد, واپس, وفاق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگرد اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں وہ رحم کی اپیل بھی کر سکتے ہیں۔ پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل اور رحم کیلئے […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 issued, Nations leaders abroad, stop, verbal instructions, بیرون ملک, جاری, روکنے, زبانی ہدایات, متحدہ رہنماؤں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اہم سیاسی اور تنظیمی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے امیگریشن کو زبانی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 application, election, election commission, fata, rejection, senate, stop, الیکشن کمیشن, انتخابات, درخواست, روکنے, سینیٹ, فاٹا, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے فاٹا سینیٹ انتخابات رکوانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے عباس آفریدی کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے، کبھی […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 altaf hussain, british, chaudhrynisar, government, rhetoric, stop, الطاف حسین, برطانوی حکومت, بیان بازی, روکنے, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے برطانیہ سے کہا ہے کہ ان کے شہری الطاف حسین پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو بدنام کر رہے ہیں اس لئے برطانوی حکومت انھیں بیان بازی سے روکنے کے لیے قانونی راستے استعمال کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی […]
By Yes 2 Webmaster on March 18, 2015 attack, bomb, hangings, karachi, letter, Loss, pause, school., terrorists, بم, حملہ, خط, دہشتگردوں, روکنے, سکول, نقصان, پھانسیاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی سکول کے باہر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے دھماکے سے علاقے میں خواف و ہراس پھیل گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2015 application, execute, High Court, karachi, MQM, Sindh, stop, sulat Mirza, ایم کیو ایم, درخواست, روکنے, سندھ, صولت مرزا, پھانسی, کراچی, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت کے منتظر ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی۔ صولت مرزا کی ہمشیرہ سمیرا وجاہت کی جانب سے اپنے بھائی کی پھانسی روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس عبد الغفور میمن کی سربراہی میں 2 […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 application, file, islamabad, Rehman Malik, senate, stop, supreme court, اسلام آباد, دائر, درخواست, رحمان ملک, روکنے, سپریم کورٹ, سینیٹ الیکشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں اور نادہندہ بھی ہیں۔ رحمان ملک نے عدالتی حکم کے باوجود مراعات اور تنخواہیں واپس جمع نہیں کرائیں، درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 amendment, Constitution, horse trading, Khurshid Shah, sad, stop, آئین, افسوس ناک, ترمیم, خورشید شاہ, روکنے, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 amendment, bill, horse trading, presented, Prime Minister, Senate elections, stop, آئینی ترمیم, انتخابات, روکنے, سینیٹ, مسودہ, وزیر اعظم, پیش, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 23, 2015 horse trading, lahore, legislation, Pervaiz Rashid, pti, stop, تحریک انصاف, روکنے, قانون سازی, لاہور, پرویزرشید, ہارس ٹریڈنگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 asif zardari, horse trading, ppp, Senate elections, stop, Task, آصف زرداری, روکنے, سینیٹ انتخابات, ٹاسک, پارٹی رہنماؤں, ہارس ٹریڈنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آصف زرادری نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا۔ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آصف زرداری خود بھی سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے […]
By Yes 2 Webmaster on January 15, 2015 banned, FBR, funding, islamabad, order, organizations, Prime Minister, stop, اسلام آباد, ایف بی آر, حکم, روکنے, فنڈنگ, وزیراعظم, کالعدم تنظیموں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے […]