counter easy hit

رہائی

سردار محمد صغیر خان اور ساتھیوں کی رہائی کی تحریک ہی ہماری قومی آزادی کی تحریک کی سمتیں درست کرے گی

سردار محمد صغیر خان اور ساتھیوں کی رہائی کی تحریک ہی ہماری قومی آزادی کی تحریک کی سمتیں درست کرے گی

جدہ: یرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر خان ایڈوکیٹ اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کی تحریک ہی ہماری قومی آذادی کی تحریک کی سمتیں درست کرے گی،لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کے کارکنان ایک طویل اور مسلسل جدوجہد کے لیے اپنی صفہوں کو منظم کریں۔ آذادی پسندوں کے لیے نیشنل ایکشن پلان جیسے […]

زید حامد کی سزا معاف، سعودی جیل سے رہائی کے بعد وطن پہنچ گئے

زید حامد کی سزا معاف، سعودی جیل سے رہائی کے بعد وطن پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب میں سزاکاٹنے والے تجزیہ کار زیدحامدرہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے، ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اﷲ نے زید حامد کی رہائی کی تصدیق کردی۔ قاضی خلیل اﷲ نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرمنظورالحق کے حوالے سے بتایا کہ زیدحامد کوسعودی عرب کی جیل سے رہا کر دیاگیاہے، سعودی حکام نے […]

سنجے دت کی پے رول پر رہائی کی درخواست منظور

سنجے دت کی پے رول پر رہائی کی درخواست منظور

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کی مقامی انتظامیہ نے سنجے دت کی 30 روز کے لئے پے رول پر رہائی سے متعلق درخواست منظور کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے مہاراشٹر کے شہر پونے کے ڈویژنل کمشنر کو درخواست دی تھی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے […]

سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، چوہدری نثار

سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے جب کہ ممبئی حملوں پر شور مچانے والا بھارت اب کیوں خاموش ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم سوامی آسیم نند کو […]

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

راولپنڈی: راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا۔ عدالتی روبکار ملنے کے بعد ماڈل گرل کو رہا کیا جائے گا۔ خرم لطیف کھوسہ کی سربراہی میں ایان علی کی لیگل ٹیم راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئی ، […]

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے ایان علی کی رہائی کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے ایان علی کی رہائی کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیاہے. تحریک انصاف کے رہنما عارف […]

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

اوفا : وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ہے جب کہ دوسری جانب چین نے بھارت پر واضح کیا ہے […]

سلو میاں کو سنجو بابا کی قید سے رہائی کا انتظار

سلو میاں کو سنجو بابا کی قید سے رہائی کا انتظار

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ جس دن ان کے دوست سنجے دت اپنی سزا پوری کرکے جیل سے باہر آئیں گے وہ ان کے اعزاز میں پارٹی کریں گے ۔ ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے کی لانچنگ کی تقریب کے موقع پر میڈیا […]

ذکی الرحمن کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت کی عکاس ہے، بھارت کی ہرزہ سرائی

ذکی الرحمن کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت کی عکاس ہے، بھارت کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی : بھارت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت اور غیر ذمے دارانہ رویے کی عکاس ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کرن جیجیو […]

لائبہ خان کا نیا البم، کے ایس 5 پانچ پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے

لائبہ خان کا نیا البم، کے ایس 5 پانچ پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے

اٹلی (شیخ بابر سے) خوبصورت آواز کی مالک گلو کارہ لائبہ خان کا گانو کا نیا البم کے ایس 4 پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے، ان کے گانو کے شاعر کے ایس کاظمی ہیں۔ کے ایس 4 پروڈیکشن کے جنرل مینجر عظیم اعوان نے بتایا کے گانو کی ریکارڈنگ بہت تیزی […]

سپریم کورٹ کا پنجاب بینک اسکینڈل کے ملزم ہمیش خان کی رہائی کا حکم

سپریم کورٹ کا پنجاب بینک اسکینڈل کے ملزم ہمیش خان کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ہمیش خان کی ضمانت کی درخواست سے متعلق معاملہ کی سماعت کی۔ عدالت میں ملزم کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بینک اسکینڈل کے دیگر ملزمان ضمانت پر ہیں جبکہ میرا موکل ہمیش خان پانچ سال سے جیل […]

قیصر رشید کے قاتلوں کی رہائی۔۔اصل حقائق

قیصر رشید کے قاتلوں کی رہائی۔۔اصل حقائق

تحریر؛ ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم اکتوبر 2013ء کو چوک اعظم میں منظور خان میرانی بطور ایس ایچ او تعینات ہوئے۔منظور خان میرانی کا شمار اس وقت کے فرض شناس ایماندار افسران میں ہوتا تھا ۔موصوف کے تعینات ہوتے ہی چوک اعظم کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔منظور خان میرانی کی تعیناتی […]

لکھوی کی رہائی’ بھارتی و امریکی دبائو

لکھوی کی رہائی’ بھارتی و امریکی دبائو

تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نظر بندی کے حکم نامہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔جسٹس نورالحق این قریشی نے اپنے فیصلہ میں واضح طور […]

مسرت عالم بٹ کون ہیں؟

مسرت عالم بٹ کون ہیں؟

تحریر : علی عمران شاہین بھارت میں ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے زبر دست ہلچل بپا ہے۔ حریت رہنما مسرت عالم بٹ کی رہائی پربی جے پی مقبوضہ کشمیر کی جانب سے احتجاج کے بعد 9مارچ کو بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں زبر دست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ہنگامہ آرائی کے وقت پارلیمان میں […]

بیٹے کے قاتلوں کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟

بیٹے کے قاتلوں کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم ضلع لیہ کے وسط میں واقع بارونق شہر ہے اورضلع میں بلکہ ڈویژ ن بھر میں سب زیادہ ریونیو دینے والا شہر ہے۔ پورے پاکستان سے آکر لوگ یہاں آباد ہوئے ہیں اس لئے ہر نسل، ہر زبان اور علاقہ کے لوگ موجود ہیں۔ چوک اعظم نے ہر آنے […]

امریکی کانگریس کا شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ، پاکستانی امداد پر پابندی کیلئے دبائو

امریکی کانگریس کا شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ، پاکستانی امداد پر پابندی کیلئے دبائو

نیویارک (یس ڈیسک) وزیر خارجہ جان کیری، ایوان نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کے جواب دینے پیش ہوئے۔ اس دوران کیلی فورنیا کی نمائندگی کرنے والے ممبر ڈانا کا کہنا تھا کہ جس شخص نے امریکا کو اسامہ بن لادن کو پکڑوانے میں مدد کی وہ پاکستان کی ایک جیل میں بند ہے۔ اس کے […]

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا اور اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے۔ وقفہ سوالات کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ […]

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کریں، آرمی چیف سے اپیل

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کریں، آرمی چیف سے اپیل

لاہور (یس ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی بہن کی رہائی اور واپسی میں کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ […]

عافیہ کی رہائی اور میثاقِ کراچی

عافیہ کی رہائی اور میثاقِ کراچی

تحریر: فاروق اعظم نائن الیون کے بعد امریکا نے ”امن” کے قیام کے لیے ”دہشت گردی” کے خلاف جنگ کا آغاز کیا، تو جنوبی ایشیائی خطے پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوئے۔ ایک طرف خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے فضا خون آلود ہوئی، تو دوسری طرف جیتے جاگتے انسانوں کی گمشدگی کا […]

ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے کامیاب قومی جرگہ

ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے کامیاب قومی جرگہ

تحریر : میر افسر امان حسب ،اعلان،٨ فروری، عافیہ موومنٹ کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ایک قومی جرگہ کراچی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے باہر روڈ پر منعقد ہوا۔ کمپیرئنگ کے فرائض سیلم مغل صاحب نے ادا کیے۔ اس قومی جرگے میں پاکستان بھر سے سیاسی، دینی، سماجی،ہیومن […]

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی […]

ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی ، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ چھ جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف […]