counter easy hit

رہنمائوں

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

تحریر : سید انور محمود ابھی ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے تندو تیز بیانات کا سلسلہ تھما نہیں تھا کہ رینجرز کی جانب سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور پیپلز امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گرفتاری کا اعلان اس ہیجان میں مزید اضافہ […]

شکریہ راحیل شریف

شکریہ راحیل شریف

تحریر : مسز جمشید خاکوانی واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ جنرل زبیر حیات محمود کا نام جنرل راحیل کے جانشیں کے طور پر لیا جا رہا ہے جنرل زبیر حیات کی شخصیت اعتدال پسند کی حیثیت سے سامنے آئی ہے جو ماضی کے رہنمائوں کے متعلق اس لیے فکرمند تھے کہ انہوں نے انتہا […]

اب کسے رہنماء کرے کوئی

اب کسے رہنماء کرے کوئی

تحریر: پروفیسر مظہر اذہان وقلوب میں محرومیوں کے بھڑکتے الاؤ، برگ خزاں کے زرد چہروں پر مایوسیوں کے سیاہ ناگ پھَن پھیلائے ہوئے، امید صبح کے آثارناپید ،دعاکے لیے اٹھتے ہاتھوں پر رعشہ طاری اور مایوسیوں کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھتی قوم کایہ عالم کہ نہ مستجاب اتنی دعائیں ہوئیں کہ پھر میرا یقیں […]

کراچی : لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، ایم کیو ایم رہنمائوں کیخلاف مقدمہ

کراچی : لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، ایم کیو ایم رہنمائوں کیخلاف مقدمہ

کراچی : قانون کی خلاف ورزی کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ کے نو رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واسع جلیل نے لندن میں ہونے کے باوجود مقدمے میں نامزد ہونے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ احتجاجی ریلی نکالنے پر کراچی کے سولجر بازار تھانے میں ایم کیو ایم کے […]

زبان ہماری پہچان

زبان ہماری پہچان

تحریر : امیر انسا 1867 میں جب اردو ہندی تنازعہ چلا تو ہندو رہنمائوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری عدالتوں اور دفاتر میںاردو اور فارسی کو یکسر ختم کر دیاجائے اور اس کی جگہ ہندی کو بطور سرکاری زبان رائج کیا جائے ۔ہندوئوںنے برطانوی بل بوتے پر پہلا حملہ ہی اردو زبان پر کیا اورایک […]

ایم کیو ایم کی ڈیلاس میں 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل، رہنمائوں کی آمد شروع

ایم کیو ایم کی ڈیلاس میں 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل، رہنمائوں کی آمد شروع

کراچی : ایم کیو ایم کے 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، کنونشن کا آغاز ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے ہوگا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لندن سے جاری اعلامیے کے مطابق قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کنونشن سے اہم خطاب […]

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر بات چیت کی جائے گی اور مختلف جماعتوں سے رائے لی جائے گی۔ اجلاس میں تحریک انصاف […]

جرمن ایشین کمیونٹی رہنمائوں کی چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ و چیرمین ADWG محمد شکیل چغتائی کی مزاج پرسی

جرمن ایشین کمیونٹی رہنمائوں کی چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ و چیرمین ADWG محمد شکیل چغتائی کی مزاج پرسی

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) برلن اور جرمنی کے دیگر شہروں میں مقیم ایشین کمیونٹی کے رہنما، جرمن تنظیمات، کشمیری و پاکستانی جماعتوں کے نمائندے، صحافی، شاعر، کاروباری اشخاص ا ور دیگر اہم افراد عیادت کی خاطر DRK اسپتال، برلن تشریف لا ئے اور وہاں علاج کی غرض سے داخل سینئر رہنما وچیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی […]

PPPبرلن اور جرمنی کے سینئر رہنمائوں کی چیف کوآرڈینیٹرPATیورپ محمد شکیل چغتائی کی عیادت

PPPبرلن اور جرمنی کے سینئر رہنمائوں کی چیف کوآرڈینیٹرPATیورپ محمد شکیل چغتائی کی عیادت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق اتوار کے روز سینئر کارکن و رہنماپاکستان پیپلز پارٹی جرمنی،ملک قیصر اور قائم مقام صدرپیپلز پارٹی برلن و برانڈنبرگ آصف شہزاد چٹھہDRK اسپتال تشریف لائے، جہاں انہوں نے اسپتال میں زیر علاج چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحر یکPAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹیADWGجرمنی، […]

برلن : سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

برلن : سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں سفارتخانہء پاکستان، برلن میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور انکی تنظیمات کے رہنمائوں کاایک اجلاس منعقد ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کا اجلاس

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کا اجلاس

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن یورپ کے مطابق گذشتہ دنوں سفارتخانہء پاکستان، برلن میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور انکی تنظیمات کے رہنمائوں کاایک اجلاس منعقد ہوا،جس میںعام افراد کے علاوہ اسلامی تحریک برلن ITB e.V؛ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی،AGRSجرمنی؛پاکستان عوامی تحریک،PATیورپ؛پاکستان پیپلز پارٹی،PPPجرمنی؛ پاکستان مسلم لیگ( ن)PMLبرلن؛ڈچ پاکستانشس […]

وزیر دفاع کی تحریک انصاف پر گھن گرج، رہنمائوں کی مذمت

وزیر دفاع کی تحریک انصاف پر گھن گرج، رہنمائوں کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف پارلیمنٹ میں ایسے گرجے برسے کہ عمران خان اگلے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں آئے ہی نہیں۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ جواب دینا جانتے ہیں، نوجوان تلملا بھی رہے ہیں تاہم برد باری کا مظاہرہ کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر کوئی غیر پارلیمانی لفظ […]

متحدہ رہنمائوں نے تحریک انصاف کو این اے 246 میں مہمان قرار دے دیا

متحدہ رہنمائوں نے تحریک انصاف کو این اے 246 میں مہمان قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے رات گئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف این اے 246 میں متحدہ کی مہمان ہے اور مہمان جانے کیلئے ہی آتے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں ہر بیلٹ سے ” گو عمران گو” کا نعرہ نکلے گا […]

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنمائوں کو گورنر ہائوس بلا لیا

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنمائوں کو گورنر ہائوس بلا لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان پیدا ہونے والی بدمزگی ختم کرانے کے لئے گورنر سندھ عشرت العباد حرکت میں آ گئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان چھائے کشیدگی کے بادل چھٹنے کی امید ہو چلی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دونوں پارٹی کے […]

بلوچستان ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ناراض بلوچ رہنمائوں سے جلد مذاکرات کی تجویز

بلوچستان ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ناراض بلوچ رہنمائوں سے جلد مذاکرات کی تجویز

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد چاہتے ہیں اور اس پر موثر اقدامات کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے کچھ نکات پر عمل کرنا آسان اور کچھ نکات پر […]

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہوگا روشنی کی کرنیں جگنوکے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سا احساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنوکو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی نے مشعل […]

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

تحریر:قرة العین ملک پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کے ”پلان سی ”کے تحت فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں بھی اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلان کے برعکس 18کے بجائے 30 سے زائد مقامات پر دھرنے دیئے اور اہم شاہراہوں کو ٹائر جلا کر اور […]