By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 Chaudhry Zafar Iqbal, Died, europe, Former President, France, leader, mother, انتقال, رہنما, سابق, صدر, فرانس, والدہ, چوہدری ظفر اقبال, یورپ تارکین وطن
پاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان عوامی تحریک PATفرانس کے سابق صدر چوہدری ظفر اقبال ککرالی اور معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد شکیل ککرالی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فر ما گئیں۔ اس خبر پراظہار افسوس کرتے ہوئے،پاکستان عوامی تحریک یورپ کے رہنما و چیف کوآرڈینیٹر […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 Guide, Interfaith, Islam, Madina, message, Muslim, Peace, Religion, rule, اسلام, اصول, امن, بین المذاہب, دین, رہنما, مسلمان, میثاق مدینہ, پیغام کالم
تحریر : اے بی مجاہد ہمارا مقدس دین اسلام معاشرتی امن و سلامتی کا مبلغ دین ہے ۔اسلام کے مقدس پیغام میں امن وسلامتی پر مبنی سماجی اقدار کے تحفظ کی سختی سے تاکید کی گئی اور ہر انسان کے جان ومال کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے۔اسلام معاشرتی مساوات اور سماجی انصاف کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 Accused, arrested, murder, PTI leader, Rangers, Zahra Shahid, تحریک انصاف, رہنما, رینجرز, زہرہ شاہد, قتل, ملزم, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 event, PPP leader, Sharmila Farooqi, Wedding, تقریب, رہنما, شادی, شرمیلا فاروقی, پیپلزپارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) لال عروسی جوڑا پہنے، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب سجائے پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بابل کے گھر سے پیا دیس رخصت ہو گئیں۔ شادی کی پروقار تقریب کا احوال یہ ہے کہ چہرے پر شرمیلی مسکراہٹ، لال عروسی جوڑا، ہاتھوں میں مہندی، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب، […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 forgetting, leader, martyrs, party, people, prosperity, residence, Zulfiqar Ali Bhutto, خوشحالی, ذوالفقار علی بھٹو, رہائش گاہ, رہنما, شہیدوں, عوام, فراموش, پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شہید احسان دانش کی رہائش گاہ پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون شامل ہے پارٹی کے عہدید اور کارکن کبھی بھی اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 Bangladesh, detention, dhaka, finish, Khaleda Zia, leader, opposition, اپوزیشن, بنگلہ دیش, خالدہ ضیاء, ختم, رہنما, نظر بندی, ڈھاکا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی رہنماء خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف مظاہروں کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ خالدہ ضیا کی نظر بندی کیخلاف شروع ہونے والے احتجاج کے دوران 27 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 action plan, against, leader, National, pakistan, ppp, terrorism, United, ایکشن پلان, خلاف, دہشت گردی, رہنما, قومی, متحد, پاکستان, پیپلز پارٹی کالم
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم توحیران بلکہ پریشان تھے کہ انہونی کیسے ہو گئی۔ وزیرِ داخلہ بھی اسے انہونی ہی کہتے ہیںکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہی ایکشن پلان پر متفق ہوگئیں ۔یقین تونہیں آتاتھا لیکن سب کچھ آنکھوں کے سامنے ہوتادیکھ کر یقین کرناہی پڑتا ہے ۔وہ تو اللہ بھلاکرے تیزوطرار […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 courts, express, Hamid Khan, military, PTI leader, reservations, اظہار, تحریک انصاف, تحفظات, حامد خان, رہنما, عدالتوں, فوجی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام […]
By Yes 2 Webmaster on December 17, 2014 answer, islamabad, leader, Mouth, pakistan, pervez rasheed, political, terrorists, United, اسلام آباد, جواب, دہشت گردوں, رہنما, سیاسی, متحد, منہ, وزیراعظم, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد ہو گئے ہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا جس کا مقصد تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔ وزیراطلاعات پرویز رشید اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 condemnation, insolence, leader, Naeem-ul-Haq, pti, Sana Mirza, بدتمیزی, تحریک انصاف, ثنا مرزا, رہنما, مذمت, نعیم الحق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ ثنا مرزا سے بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں ثناء مرزا کو جیو نیوز پر روتے ہوئے دیکھا اور ان کے آنسو دیکھ کر بے حد افسوس ہوا۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ثنا مرزا سے بدتمیزی کرنے والوں کی نشاندہی کر […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 claiming, defamation, Hanif Abbasi, imran khan, leader, money, Muslim League, حنیف عباسی, دعویٰ, روپے, رہنما, عمران خان, مسلم لیگ, ہتک عزت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 Committee, government, MQM leader, murder, protest, Punjab, Qamar Mansoor, ایم کیو ایم, حکومت, رہنما, قتل, مظاہرہ, پنجاب, کمیٹی ، قمر منصور اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوتی رہی اور ایم کیو ایم کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ضلعی نائب صدر باؤ محمد […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 cities, karachi, killing, MQM leader, Protests, Sialkot, احتجاج, ایم کیو ایم, رہنما, سیالکوٹ, شہروں, قتل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم زون کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 america, Latif Ullah Mehsud, pakistan, Taliban leader, امریکا, رہنما, طالبان, لطیف اللہ محسود, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو ان کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان ک سابق نائب امیر لطیف اللہ محسود کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 Dr Khalid Soomro, JUI leader, murder, registered, trial, جے یو آئی, درج, رہنما, قتل, مقدمہ, ڈاکٹر خالد سومرو اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (یس ڈیسک) جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو ہفتہ کی صبح نماز فجر کے دوران نا معلوم افراد نے مدرسہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ تین روز بعد سکھر کے تھانہ سائٹ ایریا میں ایف آئی آر چار نا معلوم افراد کے خلاف درج کی […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 condemnation, leaders, muslims, people, Pope Francis, terrorism, دہشت گردی, رہنما, لوگوں, مذمت, مسلمان, پوپ فرانسس بین الاقوامی خبریں
روم (یس ڈیسک) رومن کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مسلمان رہنماوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ہونے والی ’دہشت گردی‘ کی مذمت کریں۔ ترکی کے تین روزہ دورے کے بعد روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں بات چیت کرتے ہوئے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ اُس نقصان […]