عورت خاوند کی پٹائی کا نہیں ، ریاستی استحصال کا شکار ہے؛لیاقت بلوچ
لاہور………جماعت اسلامی کے مر کز ی نا ئب امیر لیا قت بلو چ نے کہا ہے کہ ہما ر ے ملک میں عورت خاوند کی پٹائی سے نہیں پٹ رہی بلکہ ظلم اور ریاستی استحصال کا شکار ہے عورت کو وراثت جا ئیداد میں حصہ اور تعلیم اور روزگار دیا جا ئے تو اس کے […]