counter easy hit

ریاض

احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض

احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض

دبئی……پاکستان سوپر لیگ کے میچ میں جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض ہیں، دونوں نے معافی تلافی کے لیے ایک دوسرے سے رابطہ نہیں کیا۔ سوپر لیگ کے میچ میں احمد شہزاد اور وہاب ریاض میں جھگڑا ہوگیا تھا، احمد شہزاد نے چھکا مارا، وہاب ریاض نے […]

حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام کاشانہء ادب ریاض میں یومِ قائد کی تقریب

حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام کاشانہء ادب ریاض میں یومِ قائد کی تقریب

الریاض (جاوید اختر جاوید) قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یومِ ولادت کے موقع پر ریاض میں حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک پروقار تنقیدی، ادبی اور قومی تقریب منعقد ہوئی ،تنقیدی اس لئے کہ ہمیں آج کے دن قائد اعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرنا […]

ڈاکٹر محمود احمد باجوہ کا مقامی ریستوران میں محفل فکرو فن کا انعقاد

ڈاکٹر محمود احمد باجوہ کا مقامی ریستوران میں محفل فکرو فن کا انعقاد

ریاض (جاوید اختر جاوید) فکر کو اڑان اور فن کو دوام دینے کیلئے حلقہ فکرو فن شعری، ادبی اور تنقیدی نشستیں منعقد کرتا رہتا ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز بزم تکبیر کے چیئرمین ڈاکٹر محمود احمد باجوہ نے مقامی ریستوران میں ایک محفل فکرو فن منعقد کی۔ حمد و ثنا کے بعد ڈاکٹر باجوہ […]

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال ایک پروقار تقریب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب ریاض پر بروز جمعرات مورخہ 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب منظور الحق ہوں گے۔ خواتین و حضرات بحضور اقبال اپنا […]

ریاض میں پاکستانی جماعتوں کا حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مشترکہ جشن

ریاض میں پاکستانی جماعتوں کا حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مشترکہ جشن

سعودی عرب (نوید فاروقی) پاکستان میں حالیہ ضمنی انتخابات میں لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کی فتح کی خوشی میں مسلم لیگ (ن) ریاض کی جانب سے چوہدری فریاد احمد کی رہائش گاہ پر فتح کا جشن منایا گیا، جس میں مسلم […]

میاں محمد بخش کی یاد میں ایک تقریب

میاں محمد بخش کی یاد میں ایک تقریب

ریاض (جاوید اختر جاوید) پنجابی اردو سنگت سعودی عرب کے زیر اہتمام 7 ذولحجہ کو پنجابی زبان کو عظیم شاعر صوفی میاں محمد بخش کے یوم وفات پر ریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کشمیر جنت نظیر تعلق رکھنے والے دیار غیر میں مقیم سماجی شخصیت سردار […]

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

ریاض : آج سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین، شام، فلسطین، ایران، عراق اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں عید قربان منائی جائے گی۔ تیس لاکھ حجاج بھی عید سعودی سر زمین پر منائیں گے اور وہیں قربانی کی سعادت حاصل کریں گے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں کروڑوں مسلمان آج […]

سفارت خانہ پاکستان ریاض کے زیرِاہتمام سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تقریب

سفارت خانہ پاکستان ریاض کے زیرِاہتمام سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تقریب

الریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان ریاض میں پاکستانی خواتین نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہارِ یکجہتی اور ان کی مدد کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی مہتمم […]

ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر مجلس کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر مجلس کی تصویری جھلکیاں

ریاض (جاوید اختر) عید کے پر مسرت موقع پر حلقہ فکر و فن کے زیر اہتمام سینئر لائیبریرین ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہءادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت کے فرائض الا مور سفارتخانہ پاکستان عباس قریشی نے دا کیے، معروف شاعرہ محترمہ شہناز مزمل اور محترمہ ساجدہ چوہدری مہمان خصوصی میں […]

عید پر ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

ریاض : سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ شہزادہ سعود الفیصل 1940 میں طائف میں پیدا […]

پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

ریاض (جاوید اختر جاوید) گذشتہ روز ریاض میں مقیم علمی اور سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے اپنی رہائش گاہ (کاشانہ ادب) پر پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، جس میں ریاض شہر میں موجود مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت […]

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ساری دولت جو کہ 32 ارب ڈالر بنتی ہے اسے انسانیت کی خدمت اور فلاح کے نام کرکے دنیا میں سب سے زیادہ دولت انسانی خدمت کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی دولت کو فلاح […]

سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 30 نمازی شہید، متعدد زخمی

سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 30 نمازی شہید، متعدد زخمی

ریاض : غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں 150 نمازی نماز ادا کر رہے تھے۔ دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماںروا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر کیا گیا ہے جبکہ شہزادہ محمد بن سلطان نائب وزیر اعظم مقرر کیے گئے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل […]

سعودی اور اتحادی افواج کا یمن میں فضائی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان

سعودی اور اتحادی افواج کا یمن میں فضائی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور اتحادی افواج نے یمن میں حوثیوں باغیوں کے خلاف جاری فضائی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی فوجی ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا، ترجمان سعودی افواج بریگیڈیئر احمد العصیری کا کہنا تھا […]

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض (یس ڈیسک) شاہ عبدالله کے بھائی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نئے سعودی فرماں رواں بن گئے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہو گی۔ وہ اعتدال پسند اور مغرب کے ساتھ تعلقات کے حامی رہنما ہیں۔ نئے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی عمر 79 برس ہے۔ سادگی، […]

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

تحریر : مصعب حبیب سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ سلمان نے فلسطینی حکومت کو غزہ کی تعمیر نو کیلئے ہر ممکن مددو تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ریاض میں فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ سے ملاقات کے دوران شہزادہ سلمان نے کہاکہ اسرائیل کی بلاجواز جنگ سے ہونے […]