counter easy hit

ریفرنس

حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ریاض (محمد ریاض چوہدری) شاعری فکر کو اڑان دیتی ہے اور فکری انقلاب کی راہ ہموار کرتی ہے، حبیب جالب، نظیر اکبر آبادی کے بعد وہ عوامی شاعر ہے جس کا فن عوام کے خمیر سے جنم لے کر اس کے ضمیر کو جنجھوڑتا ہے،اور سراپا احتجاج بن کر کر عوامی محرومی کی عکاسی کرتا […]

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب نے بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب نے بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر پٹرولیم کے برے دن لگتا ہے ختم ہونے والے نہیں۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ رینجرز کے بعد اب نیب نے بھی ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا ہے جس میں ضیاء الدین ٹرسٹ اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے، منی لانڈرنگ […]

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین […]

خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف ریفرنس تیار، نواز لیگ کا نیب میں جانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف ریفرنس تیار، نواز لیگ کا نیب میں جانے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگی رہنماء دانیال عزیز کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف ریفرنس تیار ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف قومی احتساب بیورو (نیب) جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ پی ٹی آئی کے پاس ہمارے خلاف […]

رینٹل پاور کیس : ساتواں ریفرنس دائر، پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان طلب

رینٹل پاور کیس : ساتواں ریفرنس دائر، پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان طلب

اسلام آباد : نیب نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف نوڈیرو رینٹل پاور کیس کا ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔ سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو طلب کر لیا گیا۔ نیب نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کے خلاف نوڈیرو-ون رینٹل پاور […]

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ نہیں لے سکا، جرح کیلئے وقت دیا […]

اتفاق فاؤنڈری ریفرنس میں وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب سمیت شریف خاندان باعزت بری

اتفاق فاؤنڈری ریفرنس میں وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب سمیت شریف خاندان باعزت بری

راولپندی : اتفاق فاؤنڈری ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے مرحوم والد اور بھائی سمیت تمام بزنس پارٹنرز کو باعزت کردیا۔ احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصرنے اتفاق فاؤنڈری ریفرنس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور ان کے والد میاں محمد شریف، […]

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار […]