counter easy hit

ریلیز

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

کوئنز لینڈ (یس ڈیسک) پائریٹس آف دی کیرئیبین Pirates of the Caribbean کے اسٹار جانی ڈیپ سیریز کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے جہاں جونی ڈیپ کا ہاتھ زخمی ہو گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جونی ڈیپ ہاتھ کی سرجری کے لیے واپس امریکا چلے گئے ہیں۔ آسٹریلوی حکومت […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر ریلیز

نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 17 اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم “این ایچ 10” میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئے گیں۔ جس کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مکمل ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی۔ ہے، “چھل گئے نیناں” کے بولوں پر مبنی اس گانے کو گلوکارہ کانیکا کپور کی آواز میں ریکارڈ […]

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

نئی دلی (یس ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ انہیں اپنی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دیں گے۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ بالی ووڈ پر ہے جس کی وجہ سے ان کے البم ریلیز نہیں ہورہے جو ان کے مداحوں کی […]

کومل رضوی نے اپنے نئے گانے تو بہہ گیا کی ویڈیو ریلیز کر دی

کومل رضوی نے اپنے نئے گانے تو بہہ گیا کی ویڈیو ریلیز کر دی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی پاپ موسیقار واداکارہ کومل رضوی نے اپنا نیا گانا تو بہہ گیا ریلیز کردیا ہے۔ اپنے گھر میں گانے کی وڈیوکی ریلز کے متعلق ہونے والی تقریب میں نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کومل نے کہا کہ تو بہہ گیا کی شاعری ڈریمی ہے، یہ صوفی بھی ہے اور رومانوی بھی، […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جاسوسی کی دنیا کے گرد گھومتی کہانی میں ٹیرن ایجرٹن ، کولن فرتھ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

رنبیر کپور اور دپیکا کی ’’تماشا ‘‘ ایک سال بعد ریلیز ہو گی

رنبیر کپور اور دپیکا کی ’’تماشا ‘‘ ایک سال بعد ریلیز ہو گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی کو پھر ایک ساتھ دیکھنے کے لیے شائقین کو مزید ایک سال کا انتظار کرنا ہوگا۔ دپیکا اور رنبیر کی فلم تماشا تاخیر کا شکار ہوگئی۔ یہ جوانی ہے دیوانی کے رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون ایک بار پھر شائقین کے دلوں کی دھڑکن بڑھانے کو […]

اینیمیٹڈ فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلا ٹریلر ریلیز

اینیمیٹڈ فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلا ٹریلر ریلیز

1992 کی بلاک بسٹر فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی اس اینیمیٹڈ فلم الہ دین کو 23 سال کے بعد آج کے دور کے بچوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعما ل کر کے نا صرف دوبارہ سے بنا یا گیا ہے […]

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سیونتھ سن ریلیز کر دی گئی

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سیونتھ سن ریلیز کر دی گئی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ سیونتھ سن ‘‘ ریلیز کر دی گئی۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کہانی جوزف ڈیلانے کے ناول سے لی گئی ہے۔ سیونتھ سن (The Last Apprentice: Revenge of the Witch) سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو شیطانی طاقتوں […]

بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا دل گارڈن گارڈن گاوے ریلیز

بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا دل گارڈن گارڈن گاوے ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا ”دل گارڈن گارڈن گاوے” ریلیز کر دیا گیا۔ گانا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم ستائیس فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم منینز کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم منینز کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم “منینز”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر انمیٹڈ فلم ڈیس پیکبل اور ڈیس پیکبل ٹو کے بعد اس سلسلے کی تیسری فلم کا نام “منینز” رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی فلم کے گذشتہ حصہ سے جڑی ہے جس میں […]

نئی سائنس فکشن فلم ٹومو رولینڈ کا نیا ٹریلر ریلیز

نئی سائنس فکشن فلم ٹومو رولینڈ کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم “ٹومو رولینڈ”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بریڈ برڈ کی ہدایات میں بننے والی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس فلم میں ایک لڑکی ایسی دنیا دریافت کرتی ہے اور ایک تجربے کار سائنسدان اس دنیا کے پوشیدہ رازوں پر سے پردہ اٹھانے […]

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا ” جدائی ” انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ وارون دھون کے دھواں دھار ایکشن سے سجی رومانٹک فلم 20 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 186

ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم کا نیا ٹریلر ریلیز

ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (یس ڈیسک) سلور اسکرین کا سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر لوٹ آیا ہے۔بلاک بسٹرسائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم Genesis”جینیسیز”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن کا تڑکا لیے سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر سلسلے کی اس پانچویں فلم کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح عظیم مشن انجام دیتے جدید روبوٹس […]

رنبیر کپور کی مومبے ویلوٹ کا نیا پوسٹر ریلیز

رنبیر کپور کی مومبے ویلوٹ کا نیا پوسٹر ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ” بومبے ویلوٹ” میں جونی بلراج نامی ایک غنڈے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ساٹھ کی دہائی کے ایک غنڈے اور ڈانسر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں اداکارہ انوشکا شرما ڈانسر کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی جبکہ […]

بالی وڈ فلم ہوائی زادہ کا نیا گانا ریلیز

بالی وڈ فلم ہوائی زادہ کا نیا گانا ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا کی فلم ہوائی زادہ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال تیس جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 179

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور معروف اداکار شیننگ ٹیٹم کو شائقین دیکھ پائیں گےایک ساتھ فلم جیوپٹر اسینڈنگ فلم میں جو 6 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ جیوپٹر اسینڈنگ کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے کائنات کا اگلا لیڈر منتخب […]

اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس “کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک اوسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول “دی لٹل پرنس “پر مبنی ہے، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا […]

’’بن روئے‘‘ صرف فلم نہیں رومانوی ڈرامہ بھی ہے، ہمایوں سعید

’’بن روئے‘‘ صرف فلم نہیں رومانوی ڈرامہ بھی ہے، ہمایوں سعید

لاہور (یس ڈیسک) اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کی فلم ’’بن روئے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز ہو گی۔ ہدایتکار آئیسم حسین ڈرامہ ’’ہمسفر‘‘ کے رائٹر فرحت اشتیاق کے ایک ناول ’’بن روئے آنسو‘‘ پر ’’بن روئے‘‘ کے نام سے فلم بنائی ہے جس میں ہمایوں سعید، مائرہ خان، زیبا بختیار، آرمینا رانا خان، حمزہ علی عباسی اور […]

ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ایکشن اور ڈراما کی اس نئی پیشکش کی کہانی معروف امریکی مصنف ولیم شیکسپیئر کے ناول سے ماخوذ ہے۔ جو جرائم پیشہ گروہ اور بدعنوان پولیس کے گرد گھوم رہی ہے۔ سنسنی سے بھرپور فلم “انارکی” 13 مارچ […]

سلمان خان ’’باڈی گارڈ 2‘‘ کی تیاریوں میں مصروف

سلمان خان ’’باڈی گارڈ 2‘‘ کی تیاریوں میں مصروف

ممبئ (یس ڈیسک) سلمان خان فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ کا دوسرا حصہ پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔ 4 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم میں سلمان خان لولی سنگھ کے کردار میں فلم کی ہیروئن کرینہ کپور کی حفاظت کرتے رہے اب اس فلم کا دوسرا حصہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ کہا جارہا […]

سائنس فکشن فلم ” چھیپی ” کا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ” چھیپی ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) 2015 میں ریلیز ہونے والی سائنس فکشن فلم ” چھیپی ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر نے فلمی شائقین کو سحر میں جکڑ لیا ہے۔ فلم رواں سال 6 مارچ کو سینم اگھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

ہالی ووڈ اسٹار لیام نیسن کی نئی ایکشن فلم رن آل نائٹ

ہالی ووڈ اسٹار لیام نیسن کی نئی ایکشن فلم رن آل نائٹ

ہالی ووڈ (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار لیام نیسن ٹیکن تھری کے بعد اب نظر آئیں گے ایک اور ایکشن فلم رن آل نائٹ میں۔ ایکشن ،کرائم اور ڈرامے سے بھرپور فلم رن آل نائٹ کی پہلی جھلک جا ری کر دی گئی ہے۔ فلم کی کہانی ایک پرائیوٹ جاسوس کے گرد گھومتی ہے ۔جسے […]