counter easy hit

ریلیف

سربراہ پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

سربراہ پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

راولبنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج […]

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے۔ خط میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل مل ملک کا بڑا صنعتی یونٹ ہے جس سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ […]

روہنگیا مسلمانوں کیلئے وزیر اعظم نے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی

روہنگیا مسلمانوں کیلئے وزیر اعظم نے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد : میانمر کی حکومت کے ستائے روہنگیا مسلمانوں پر زندگی آسان نہ ہو سکی، سمندر میں بھٹکنے والے ہزاروں مسلمان اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی۔ بودھوں کی سفاکیت، جبر و استبداد اور ظلم و ستم کا نشانہ […]

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

منڈی بہاء الدین : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں کسانوں کے لیے کچھ نہیں،، موقع ملاتو پنجاب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی منڈی بہاءالدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نےکہا گزشتہ 50 سالوں سے ملک پرایک ہی طبقہ مسلط ہے۔ جماعت […]

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

اسلام آباد : مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]

ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18 اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی […]

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، موجودہ دور حکومت میں ہی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور […]

حکومت کا ظالمانہ اقدام صارفین کو ماہانہ 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا

حکومت کا ظالمانہ اقدام صارفین کو ماہانہ 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com سنو …سنو…سنو…!!عمران خان کا دھرناختم ہوتے ہی وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کا ایک اور عوام دُشمن ظالمانہ اقدام …حکومت نے اپنے مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ، عوامی ریلیف کے باعث خالی ہونے والے قومی خزانے کو تُرنت بھرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد جنرل سیلز […]

پی سی بی عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، شہریار خان

پی سی بی عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، شہریار خان

کراچی (یس ڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ بورڈ عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، انھوں نے غلطی کا کھل کر اعتراف اور آئی سی سی سے مکمل تعاون کیا اس لیے ریلیف دلانا چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ عامر کو سزا میں6ماہ کا ریلیف مل […]