counter easy hit

ریمپ

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

نئی دلی : جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار […]

ممبئی: رنگا رنگ فیشن شو میں شردھا کپور کی ریمپ پر واک

ممبئی: رنگا رنگ فیشن شو میں شردھا کپور کی ریمپ پر واک

ممبئی (جیوڈیسک) معروف کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔ فیشن ڈیزائنر کین فیرنس کے تیار کردہ ملبوسات ماڈلز پر خوب جچے۔ سنہری رنگ کے آؤٹ فٹ میں شو اسٹاپر شردھا کپور ریمپ پر آئیں تو حاضرین دل تھام کر رہ گئے۔ رنگا رنگ ملبوسات میں خواتین اور مرد ماڈلز کی […]

بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، نئے ڈیزائنرز کے تیار کردہ دلکش ملبوسات نے دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر دیا۔ بیجنگ فیشن ویک کے پہلے دن نئے ڈیزائنرز نے اپنے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔ رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے […]

کراچی: زرق برق ملبوسات اور دیدہ زیب جیولری سے سجی ماڈلز کی ریمپ پر واک

کراچی: زرق برق ملبوسات اور دیدہ زیب جیولری سے سجی ماڈلز کی ریمپ پر واک

کراچی (جیوڈیسک) مقامی شاپنگ مال میں ملبوسات اور جیولری کے لوکل برانڈ کی تقریب رونمائی کی موقع پر رنگا رنگ فیشن شو پیش کیا گیا۔ پارٹی ویئر کے ساتھ کیژول ویئر کی خوبصورت کلیکشن اور دیدہ زیب جیولری پیش کی گئی۔ اس موقع پر ماڈلز کا کہنا تھا کہ ملبوسات انتہائی مہارت سے تیار کئے […]

لندن فیشن ویک میں ماڈلز کی منفرد ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک

لندن فیشن ویک میں ماڈلز کی منفرد ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک

لندن (یس ڈیسک) فیشن ویک 2015 کے زیر اہتمام ٹاپ شاپ فیشن ہاؤس کے موسم سرما اور خزاں کے منفرد ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ برطانیہ کے نامور ڈریس ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کئے۔ ماڈلز جب ریمپ پر آئیں تو حاظرین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ ٹاپ شاپ فیشن ہاؤس کے مالک سر […]

نیویارک فیشن ویک، سپر ماڈل نومی کیمبل کے ریمپ پر جلوے

نیویارک فیشن ویک، سپر ماڈل نومی کیمبل کے ریمپ پر جلوے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی سپر ماڈل نومی کیمبل نے نیویارک فیشن ویک میں ملبوسات کی نمائش کی۔ پیرس ہیلٹن نے شو کو چار چاند لگا دئیے۔ نیویارک فیشن ویک میں نومی کیمبل نے ملبوسات کی نمائش کی۔ خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کو شائقین نے بے حد سراہا ۔ مائیکل روڈریگز ، روساریو ڈائوسن نے […]