نیشنل ایوارڈ ملتے ہی ریٹائرڈ ہو جاؤں گا،شاہ رخ خان
ممبئی………نئے سال پر کنگ خان نے نیا اعلان کر دیا۔شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ نیشنل ایوارڈ کا انتظار کر رہے ہیں ، ایوارڈ ملتے ہی ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ بےتحاشا ایوارڈز لینے والے کنگ خان کو اب نیشنل ایوارڈ کا انتظار ہے،اپریل میں ریلیز ہونے والی فلم فین پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ […]