ریپ کیس میں ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت کی سماعت آج ہوگئی
گجرات(یس اُردو)ریپ کیس میں ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت کی سماعت آج ہوگئی ضمانت کی سماعت سیشن جج سید خورشید انور رضوی کی عدالت میں ہوگی سائیں محمداختر پر الزام ہے کہ اس نے بیوہ خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کے ساتھ زبردستی ریپ کیا اور انکی فلم بھی بنائی تھی۔ جس […]