لاہور: بادامی باغ سے ایک اور 14 سالہ لڑکا اغواء
لاہور کے علاقہ بادامی باغ سے ایک اور 14 سالہ لڑکا اغواء ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔ بادامی باغ میں رواں سال کے دوران اغواء ہونے والے بچوں کی تعداد 11 تک جا پہنچی۔ لاہور: (یس اُردو) محمدیہ کالونی بادامی باغ کے رہائشی کونسلر شفیق مغل […]