ضلع بھر میں کریانہ سٹور،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر غیر قانونی مضر زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) ضلع بھر میں درجنوں کریانہ سٹور،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر غیر قانونی مضر صحت اور زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری ،لوگ بیماریاں خرید کر کھانے پر مجبور ،انتظامیہ فرضی کاروائی کے بعد رفوچکر ،بتایاگیا ہے کہ واربرٹن میں کریانہ ،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر زائدالمعیاد […]