جھنگ میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس
جھنگ میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا معماملہ یس اُردو پر چلنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم جھنگ روانہ، جھنگ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ جھنگ: (یس اُردو) چودہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معماملہ یس اُردو پر نشر ہونے کے بعد […]