counter easy hit

سائنس

رین میکرز

رین میکرز

تحریر : شاہد شکیل فلم میکرز، شوز میکرز، ڈریس میکرز، ٹربل میکرز اور کئی میکرز دنیا بھر میں موجود ہیں لیکن رین میکرز کچھ عجیب اور اچھوتا سانام لگتا ہے لیکن یہ سچ ہے کہ دور جدید میں رین میکرز یعنی بارش بنانے یا پیدا کرنے والے موجود ہیں انہی رین میکرز کی تحقیق سے […]

ہر دور کی ضرورت امام حسین

ہر دور کی ضرورت امام حسین

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے لے کر آج تک ہر دور میں کرہ ارض پر ایک سے بڑھ کر ایک انسان اپنی پوری توانائیوں اور شان و شوکت سے طلوع ہوا ، اپنی شخصیت آن بان اور کارناموں سے پوری دنیا کو لرزا براندام کر دیا۔ خالق کائنات نے معاشرے اور مختلف […]

امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین کا نیا کلپ جاری

امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین کا نیا کلپ جاری

لاس اینجلس : سائنس فکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین The Martian کا نیاکلپ جاری کردیا گیا ہے۔ رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات میں گھر […]

سائنس فکشن فلم ”دی سکارچ ٹرائلز” کا نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ”دی سکارچ ٹرائلز” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم میز رنر سیریز کے دوسرے حصے دی سکارچ ٹرائلز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نوجوانوں کا ایک مرکز دی میز دکھایا گیا ہے جہاں سے کچھ نوجوان فرار ہو کر دنیا کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ فلم اٹھارہ ستمبر کو نمائش […]

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

تحریر : محمد صدیق پرہار قومی اخبارات میں خبرہے کہ حکومت کو٦٨ سال بعدحلال حرام کی تمیزکابالآخرخیال آہی گیا۔حلال اٹھارٹی بل تیار کر لیا گیا۔ حرام اشیاء کی فروخت پرایک سال قیددس لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہےمسودہ قائمہ کمیٹی کے پاس ہے جس کی منظوری کے بعدمسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔بل کی […]

کرائی اونکس Cryonics

کرائی اونکس Cryonics

تحریر : شاہد شکیل سائنس تحقیق کا نام ہے اور کسی بھی سائنسی تحقیق میں کامیابی کے بعد ہی محقیقین اسے متعارف کرواتے ہیںجسے سراہنے کے ساتھ مستفید ہوا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو سائنسی تحقیق اور ایجادات پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن معجزہ قرار دیتے ہیں […]

تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ: تھرلر سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ایسے انجینیئرز کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں انسانیت کی بقاء کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 14اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک : دیوقامت ڈائناسارز پر مبنی فلم جراسک ورلڈ کا باکس آفس پر تاحال راج برقرار ہے۔ فلم 12 جون کو ریلیز کی گئی اور اب چوتھے ہفتے میں 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ فلم 55 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے امریکی تاریخ کی […]

ڈارئون کے نظریہ ارتقاء کا سائنس سے تعلق نہیں

ڈارئون کے نظریہ ارتقاء کا سائنس سے تعلق نہیں

تحریر : اختر سردار چودھری چارلس رابٹ ڈارئون 1809 میں برطانیہ میں پیدا ہوا اپنا نظریہ ارتقا تقریبا یکم جولائی ْ1858 کو لندن میں ایک اجتماع میں پیش کیا جیسے بعد میں کتابی شکل دی گئی ۔برطانوی حکومت نے عالمی شہرت یافتہ سائنسدان چارلس رابرٹ ڈارئون کے جائے پیدائش اور کام کرنے کی جگہ کو […]

سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری

سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری کردی گیا۔ سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ایکس ماکینا کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ ایلکس گارلینڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پروگرامرز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں ایک […]

حرام حلال اور مسلمان

حرام حلال اور مسلمان

تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]

سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس جاری

سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس جاری

نیویارک (یس ڈیسک) سلم ڈاگ ملینیئر اسٹاردیو پٹیل پہلی بار ہیو جیک مین کے ساتھ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر سائنس فکشن فلم”چیپی کے نئے کلپس جاری کر دیے گئے ہیں۔ رائٹر وہدایتکار نیل بلوم کیمپ کی اس فلم میں شارلٹو کا پلے، ہیو جیک مین، دیو پٹیل، جوز پابلو کانٹیلو اور سیگورنی ویور اہم […]

نئی سائنس فکشن فلم ٹومو رولینڈ کا نیا ٹریلر ریلیز

نئی سائنس فکشن فلم ٹومو رولینڈ کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم “ٹومو رولینڈ”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بریڈ برڈ کی ہدایات میں بننے والی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس فلم میں ایک لڑکی ایسی دنیا دریافت کرتی ہے اور ایک تجربے کار سائنسدان اس دنیا کے پوشیدہ رازوں پر سے پردہ اٹھانے […]

سائنس فکشن ایڈونچر فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

سائنس فکشن ایڈونچر فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

نیویارک (یس ڈیسک) بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم ڈائی ورجنٹ کے سیکیوئل انسرجنٹ” کا نیا ر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں مختلف گروہوں میں تقسیم لوگوں میں سے ایک نوجوان لڑکی […]

فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ ہدایت کار پیٹون ریڈ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی Hank Pymنامی ایک نہایت ذہین سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جوایسا مادہ تیار کرتا ہے جس کے۔ استعمال […]

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) کافی عرصے تک خلا میں پرواز سے دور رہنے کے بعد بالآخر امریکہ نے ایک بار زمین کی حدود سے دور سفر کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں تیار کردہ خلائی شٹل اپنےآزمائشی سفر پر جمعرات کو روانہ ہورہی ہے۔ ناسا کے مطابق نئی خلائی شٹل ’اورین‘ خلا کی […]