By Yesurdu on February 21, 2016 سابق صدر, مشرف کراچی
کراچی ……آل پاکستان مسلم لیگ کے ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہونے پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کی رہائش گاہ پر ان کا معائنہ کیا جس کے بعدسابق صدر کو پی این ایس شفاء منتقل کردیا گیا ۔جہاں پرویز مشرف کا طبی معائنہ جاری ہے ۔ […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 applications, decision, president, Rawalpindi, references, درخواستوں, راولپنڈی, ریفرنسز, سابق صدر, فیصلہ اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی 2 نیب ریفرنسز ایس جی ایس اور کوٹیکنا سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Benazir Bhutto, better relations, Former President, Mark Siegel, security, subject, بہتر تعلقات, بینظیر بھٹو, سابق صدر, سیکیورٹی, مارک سیگل, مشروط اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : بینظیر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے خصوصی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کا اعتراض مسترد کر دیا۔ مارک سیگل نے انکشاف کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 colleagues, death penalty, egypt, Former President, Mohammad Mursi, سابق صدر, ساتھیوں, محمد مرسی, مصر, موت کی سزا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مصر : مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا سنا دی۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے ایک سو پانچ ارکان کو موت کی سزا سنائی۔ انہیں دو ہزار گیارہ میں جیل توڑنے کے الزام میں سزا سنائی […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 Asif Ali Zardari, asset, Former President, reference, reopen, آصف زرداری, اثاثہ جات, ری اوپن, ریفرنس, سابق صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 attack, fear, Former President, intelligence, Pervez Musharraf, report, حساس ادارے, حملے, خدشہ, رپورٹ, سابق صدر, پرویز مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) حساس ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے لہذا ان کی سیکیورٹی سخت اور نقل و حرکت محدود کی جائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے آفس سے ایس ایس پی کلفٹن کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Former President, issued, non-bailable warrant, Pervez Musharraf, جاری, سابق صدر, ناقابل ضمانت, وارنٹ گرفتاری, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزم کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 express, Former President, lodging, Military Tribunal, reservations, اظہار, تحفظات, سابق صدر, فوجی عدالت, قیام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں پر انہیں کچھ تحفظات ہیں فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانونی مسودہ دیکھ کر ہی اس کی حمایت کریں گے۔ آصف زر داری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے قانونی ماہر فوجی […]