counter easy hit

سات، وارداتیں

واربرٹن میں چوروں نے ایک ہی رات میں سات وارداتیں کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

واربرٹن میں چوروں نے ایک ہی رات میں سات وارداتیں کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری) واربرٹن میں چوروں نے ایک ہی رات میں سات وارداتیں کر کے ریکارڈ قائم کر دیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات نامعلوم چور کوٹ نذر حسین سٹاپ پر خالد جنرل سٹور کی دوکان کے شٹر توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کے گارمنٹس جوتے […]