حکومت اپنی پالیسیوں کے سبب خاتمہ کے قریب ہے، ساجد حسین گوندل
سپین(بیورو چیف)ن لیگ کی حکومت اپنی پالیسیوں کے سبب خاتمے کے قریب ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد حسین گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس میں نواز شریف اور ان کے خاندان کا نام ہے ، جواب بھی انہی کو دینا […]