فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کے موقع پر دہشت گردی انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے، ساجد گورسی
فرانس(نمائندہ خصوصی) فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کے موقع پر دہشت گردی انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے ، ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت ساجد گورسی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]