By Yesurdu on May 5, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)پانامہ لیکس کی انکوائری کیلئے اپوزیشن کا پندرہ نکات پر اتفاق خوش آئند ہے،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنے اثاثوں اور آمدن کا ذریعہ بتائیں کیو نکہ پوری قوم اس […]
By Yesurdu on May 4, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) ملک لوٹنے والوں کو پاناما لیکس نے بے نقاب کر دیا،۔ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ مستعفی ہو کر اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اصغر خان کیس کا […]
By Yesurdu on May 3, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف) ملک بھر کے محنت کش طبقات بلاول بھٹو کی قیادت اور پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،محنت کشوں کے عالمی دن پر یکم مئی کو سرکاری چھٹی قراردینا بھی ذوالفقار […]
By Yesurdu on May 2, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) حکومتی سطح پرمزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ مزدوروں نے پاکستان کی تعمیروترقی میں جو کردار اداکیا ہے اْس کی مثال نہیں ملتی […]
By Yesurdu on May 1, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)محنت کش ملکی ترقی کے ضامن ہیں انہیں حقوق دینا ہونگے ، مگر افسوس مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی اقتدار میں آئی ہمیشہ محنت کشوں کا استحصال کیا، اب نجکاری کے نام پر اداروں کو اونے پونے داموں فروخت کر کے چہیتوں کو نوازا اور مزدوروں کا معاشی قتل کیا جا رہا […]
By Yesurdu on April 30, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیوروچیف)وقت نے ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی ہی وفاق کی علمبردار جماعت ہے ، محافظ جمہور یت ،چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سیاست میں متحرک ہو کر پیپلز پارٹی کو ایک مرتبہ پھر اقتدار کے ایوانوں تک پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے نمائندہ […]
By Yesurdu on April 28, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)ہ پیپلزپارٹی وفاق کی علامت اور بلاول بھٹو کراچی سے لیکر کشمیر تک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکر ٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں اتنے لیڈر نہیں […]
By Yesurdu on April 27, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)کرپشن کی دیمک نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر ڈالیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو کرپشن کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے کرپشن مافیا کے […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)کرپشن کے خاتمہ کیلئے قوم کو متحد ہونا پڑے گا،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کرپشن میں ملوث فوجی افسروں کو برطرف کر کے شاندار روایت قائم کی۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری پی پی پی سپین ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on April 25, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) وزیر اعظم نوازشریف اپنے خاندانی تشخص کو بچانے کے بجائے ملکی وقار کا خیال کریں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف اپنے خاندانی تشخص کو بچانے کے بجائے ملکی وقار کا خیال کریں۔ وزیر […]
By Yesurdu on April 24, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)راحیل شریف نے آرمی افسروں سے احتساب کا عمل شروع کر کے ایسی روایت قائم کی ہے، جس پر دوسرے بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں کہ کرپشن دہشت گردی سے بھی بڑا جرم ہے۔ بلاامتیاز احتساب کا آغاز ہوا تو پارلیمنٹ خالی ہو جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی […]
By Yesurdu on April 22, 2016 sajid gondal, ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیوروچیف)پیپلزپارٹی ایک بارپھر ناقابل تسخیر سیاسی قوت بن کر ابھر ے گی، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو ذوالفقار بھٹو کے افکار ونظریات کے امین ہیں اور انہوں نے اپنی والدہ بینظیر […]