راجہ محمد مالکUKنے اپنی رہائش گاہ پر اپنے والدین اور اہلیہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے محفل کا انعقاد کیا
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد مالکUK آف اورنگ آباد کوٹیاں نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے والدین اور اہلیہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ ختم شریف کی محفل کا انعقاد کیا ختم شریف کی محفل میں مولانا محمد حسین نوری ،مولانا حافظ زاہد […]