حاجی راجہ عبد الحمید قادری مرحوم کے سالانہ ختم کی روحانی محفل گزشتہ روز لہری ہاؤس پوران میں منعقد ہوئی
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)پوران لہری برادرز کے والدین ماجدین اور بھائی حاجی راجہ عبد الحمید قادری مرحوم کے سالانہ ختم کی روحانی محفل گزشتہ روز لہری ہاؤس پوران میں منعقد ہوئی محفل زیر صدارت پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین دربار عالیہ بھکھی شریف منعقد ہوئی سالانہ ختم شریف کی محفل میں معزز مہمانوں کا […]