سالانہ محفل معراج النبی ﷺ کااہتمام جامع مسجدانوارمدینہ چکرمحلہ میں کیاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سالانہ محفل معراج النبی ﷺ کااہتمام جامع مسجدانوارمدینہ چکرمحلہ میں کیاگیا،محفل کی صدارت پیرسیدتبارک حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف نے کی،جبکہ محفل کی قیادت عثمان عزیزقادری نے کی،اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے علامہ اجمل عمرصدیقی خطیب اعظم گجرات نے کہاکہ معراج میرے کریم آقاحضرت محمدﷺ کا عظیم ترین معجزہ […]