اداکار لہری کی آج 86 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
کراچی……..کامیڈی کی دنیا میں انفرادیت رکھنے والے نامور کامیڈین لیجنڈ اداکار لہری کے مداح آج ان کی 86 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔2 جنوری 1929 کو پیدا ہونے والے سفیر اللہ المعروف لہری نے انتہائی نامساعد حالات میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1955 ء میں لاچو سیٹھ شیخ لطیف کی فلم انوکھی سے کیا۔ […]