By Yes 2 Webmaster on February 2, 2016 demonstrating, european, european parliament, February, front, Indian, lsmbrg, solidarity, سامنے, لسمبرگ, مظاہرہ, پارلیمنٹ, پانچ فروری, کشمیریوں, یورپ, یورپی, یکجہتی تارکین وطن
برسلز(پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری بروزجمعہ دن گیارہ بجے لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا اورایک کیمپ لگایاجائے گا ۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے اس پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ کشمیریوں […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2016 burning, couple, dubai, extreme, face criticism, front, hotel, makers, self, بنانیوالے, تنقید سامنا, جلتے, جوڑے, دبئی, سامنے, سیلفی, شدید, ہوٹل بین الاقوامی خبریں
دبئی (جیوڈیسک) سیلفی کے جنون نے انسانیت بھلا دی ۔ دبئی میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی سیلفی کو سماجی میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ دبئی میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی آتشبازی کے دوران ہوٹل میں آگ لگ گئی ۔ آگ میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی […]
By Yes 2 Webmaster on August 21, 2015 collapse, Farmers Union, front, GST, India, Punjab, sit, trade, بھارت, تجارت, جی ایس ٹی, خاتمے, دھرنا, سامنے, پنجاب اسمبلی, کسان اتحاد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان کسان اتحاد کی مطالبات کے لیے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز میں داخل، کسانوں کا کہنا ہے جی ایس ٹی ختم کیا جائے، بھارت سے زرعی تجارت کا بائیکاٹ کیا جائے۔ پاکستان کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا، ملک بھر […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 front, Indian sport, kabaddi, lahore, rivalry, بھارتی کھیل, دشمنی, سامنے, لاہور, کبڈی لاہور, کھیل
لاہور : بھارتی کھیل دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی، انتہا پسند جماعت شیو سینا کا دباؤ کام کر گیا، پروفیشنل کبڈی لیگ 2015 کے ساتھ معاہدہ کرنیوالے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو ممبئی اور پونے میں ہونے والے مقابلوں سے باہر کر دیا گیا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 applying, Barcelona, Complaints, front, law, number, Restaurants, tables, بارسلونا, تعداد, ریسٹورنٹس, سامنے, شکایات, قانون, لگانے, میزیں تارکین وطن
بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) بلدیہ بارسلونا نے باروں اور ریسٹورنٹس کے تیراسا سے متعلق قانون میں تبدیلی کے بعد 1470 ریسٹورنٹس کو میزوں کی تعداد کم کرنے یا تیراسا کو مکمل طور سے ختم کرنے کے نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ نئے قانون کے مطابق 2016 سے صرف اتنی جگہ پر میز لگ سکیں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 front elections, imran khan, Judicial Commission, proven, rigged, انتخابات, ثابت, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, سامنے, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے وکیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت کردی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کے وکیل نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے رو برو ثابت کردیا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 ahsan iqbal, Development, front, India, islamabad, maliciously, pakistan, احسن اقبال, اسلام آباد, بدنیتی, بھارت, ترقی, سامنے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]
By F A Farooqi on May 24, 2015 defense, Fork, front, Indian, pakistan, Region, responded, terrorism, بھارتی, جواب, خطے, دہشت گردی, سامنے, وزیر دفاع, پاکستان, کانٹا کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے اِس کہے کے بعد کہ ”دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے دیں گے ،کانٹانکالنے کے لئے کانٹااستعمال کریں گے “اَب منوہر پاریکر کے خطے میں دہشت گردانہ عزائم کو تقویت دینے والے بیان کے بعد کسی بھی پاکستانی کی سوچ و فکر […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 front authorization, khyber pakhtunkhwa, Legislators, Parliament House, اجازت, خیبر پختونخوا, رکان اسمبلی, سامنے, پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت اجلاس میں ریڈ زون میں سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاﺅس تک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ امن وامان میں خلل […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 Awami National Party, before presented decision, Judicial Commission, جوڈیشل کمشن, سامنے, عوامی نیشنل پارٹی, فیصلہ, پیش اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2013ء میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی تھی۔ دیر میں انتخابات کے دوران 90 ہزار جعلی ووٹ پکڑے گئے تھے۔ اس حوالے سے مقدمہ بھی درج ہے۔ الیکشن کمشن کو بھی آگاہ کیا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 front, Groups, karachi, MQM, police, pti, worker, ایم کیوایم, تحریک انصاف, سامنے, نعرے, پولیس, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کریم آباد میں حلقہ این اے 246 کی انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے کارکن آپس میں الجھ پڑے جب کہ اس دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کردیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 ambitions, front, Haider Abbas Rizvi, incident, Jinnah Ground, movement, تحریک انصاف, جناح گرائونڈ, حیدر عباس رضوی, سامنے, عزائم, واقعے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء حیدر عباس رضوی کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران اسماعیل اور ان کے ساتھیوں کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں۔ عمران اسماعیل اپنے کارکنوں کی بڑی تعداد کیساتھ اچانک جناح گراؤنڈ پہنچے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 April, Board, Bugti murder case, front, Pervez Musharraf, presented, recipe, اپریل, بگٹی قتل کیس, سامنے, میڈیکل بورڈ, پرویز مشرف, پیش, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 Chaudhry Nisar, Events, front, home, Protests, terrorism, احتجاج, دہشت گردی, سامنے, واقعات, چودھری نثار, گھر اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے مبینہ واقعات کے خلاف وزیر داخلہ چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ راول پنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی رہائش گاہ کے سامنے ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے مبینہ واقعات کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 cases, certificate, country, front, government, lahore, pakistan, polio, حکومت, سامنے, سرٹیفکیٹ, لاہور, ملک, پاکستان, پولیو, کیسز لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 266 ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نئے سامنے آنے والے پولیو کے 4 کیسز میں سے 2 کا […]