By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 abroad, Baldia factory, departed, karachi, months, Owners, records, statements, بیانات, بیرون ملک, روانہ, ریکارڈ, سانحہ بلدیہ, فیکٹری, مالکان, ماہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 again, decision, government, Investigation, karachi, Sindh, tragedy municipality, تحقیقات, حکومت, دوبارہ, سانحہ بلدیہ, سندھ, فیصلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ازسر نو تحقیقات کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی آئی جی آفتاب پٹھان چیئرمین ہوں گے جبکہ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ، رینجرز کے کرنل سجاد بشیر، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف حسین ارکان میں شامل […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 Arrest, incident Baldia involved, karachi, order, police, Rangers, Sindh, حکم, رینجرز, سانحہ بلدیہ, سندھ, ملزمان, ملوث, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد اور ان کے ہمدردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی سربراہی میں سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر کمانڈرز سمیت انٹیلی جنس […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 Baldia factory fire, MQM, national assembly, politics, ppp, resignation, استعفیٰ, ایم کیو ایم, سانحہ بلدیہ, سیاست, قومی اسمبلی, پیپلز پارٹی کالم
تحریر: سید انور محمود نبیل گبول تو آج قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم میں مِس فٹ تھے جبکہ سیاست کی تھوڑی سی سمجھ رکھنے والا پہلے دن سے یہ بات جانتا ہے کہ نبیل گبول کا ایم کیو ایم میں شامل ہونا اُنکی […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 altaf hussain, Baldia factory fire, capable individuals, including committee, Investigation, military, الطاف حسین, تحقیقات, سانحہ بلدیہ, فوج, قابل اعتبار افراد, مشتمل, کمیٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ بلدیہ ٹائون میں ڈھائی سو سے زائد محنت کش مزدور جاں بحق ہو گئے لیکن آج تک اس واقعہ کی ایماندارانہ طریقے سے تحقیقات نہیں کی گئی۔ الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 Arrest, Baldia factory fire, case, investigator, karachi, officer, release, warrant, افسر, تفتیشی, جاری, سانحہ بلدیہ, ضمانت, وارنٹ, کراچی, کیس, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے تفتیشی افسر جہانزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں ہوئی جہاں دوران سماعت عدالت نے تفتیشی افسر جہانزیب کے بار بار بلائے جانے کے باوجود پیش نہ ہونے پر برہمی […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 Baldia factory fire, JIT reports, Rauf Siddiqui, testimony, جے آئی ٹی رپورٹ, رؤف صدیقی, سانحہ بلدیہ, شہادت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا جے آی ٹی کی رپورٹ سنی سنائی شہادت ہے۔ متحدہ کا بے بنیاد باتوں پر میڈیا ٹرائل […]
By Yes 1 Webmaster on February 11, 2015 Baldia factory fire, examination, government, JIT, needs, Peshawar, Sirajul Haq, Your, امتحان, جے آئی ٹی, حکومت, سانحہ بلدیہ, سراج الحق, ضرورتوں, پشاور, گیسٹ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا امتحان ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کے حوالے سے جوائنٹ ٹیم کی رپورٹ پر کارروائی کرتی ہے یا مصلحت کا شکارہوتی ہے۔انہوں نے یہ بات پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ پشاور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 fire, karachi, Municipality tragedy, name, Sirajul Haq, آگ, سانحہ بلدیہ, سراج الحق, نام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اختیارات کی تقسیم سے حکومت مضبوط ہو گی۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی کوشش کی۔ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ جماعت اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 6, 2015 Baldia incident, event, fire, involved, karachi, political, Rangers, reports, آگ, رپورٹ, رینجرز, سانحہ بلدیہ, سیاسی گروہ, فیکٹری, ملوث, واقعے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں […]