By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 court approval, Interior Ministry, Islamabad..., military, Safora tragedy, trial, اسلام آباد, سانحہ صفورا, عدالت, فوجی, مقدمہ, منظوری, وزارت داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
![وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F12%2FSafora-Incident.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 4, 2015 arrested, involved, karachi, Safora tragedy, security, terrorist, weapons, دہشت گرد, سانحہ صفورا, سیکورٹی, ملوث, کراچی, گرفتار, ہتھیار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![کراچی : سانحہ صفورا میں ملوث مزید 4 دہشت گرد گرفتار، سیکورٹی ذرائع کراچی : سانحہ صفورا میں ملوث مزید 4 دہشت گرد گرفتار، سیکورٹی ذرائع](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F07%2FSafora-Incident.gif&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : سیکیورٹی اداروں کے حکام کے مطابق کراچی، حیدر آباد، کوٹری، جامشورو اور اطراف کے علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائیاں کیں۔ کاررائیوں کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق چاروں دہشت گرد سانحہ سفورہ میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا […]
By Yes 1 Webmaster on June 22, 2015 Al-Qaeda, discoveries, heads, Safora incident, Sindh, terrorists, القاعدہ, انکشافات, دہشتگردوں, سانحہ صفورا, سربراہ, سندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![عمر کاٹھیو القاعدہ سندھ کا سربراہ، سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں کے انکشافات عمر کاٹھیو القاعدہ سندھ کا سربراہ، سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں کے انکشافات](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F06%2FSafora-Incident-Terrorists.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : کراچی میں سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں نے کئی اہم حقائق سے پردہ ہٹا دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد طاہر کا کہنا ہے کہ القاعدہ سندھ کا سربراہ عمر کاٹھیو کوٹری میں اس کا پڑوسی تھا۔ عمر کاٹھیو کے کہنے پر القاعدہ میں شمولیت اختیار کی۔ عمر کاٹھیو اندرون سندھ میں ہی رہتا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on June 5, 2015 Accused, arrested, interrogated, Safora tragedy, terrorist, تفتیش, دہشتگرد, سانحہ صفورا, ملزموں, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![سانحہ صفورا چورنگی، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا سانحہ صفورا چورنگی، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F06%2FSafora-Tragedy.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : سانحہ صفورا کی تفتیش میں اہم کامیابی ملی ہے، ایک اور دہشت گرد کو گرفتار کرکے سانحہ میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ سانحہ صفورا کی تفتیش کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایک اور دہشت گرد گرفتار کر […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Groups, individuals, Investigation, Safora tragedy, significant progress, terrorists, افراد, اہم پیشرفت, تحقیقات, دہشتگردوں, سانحہ صفورا, گروپ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![سانحہ صفورا میں تحقیقات میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں کا گروپ 40 افراد پر مشتمل ہے سانحہ صفورا میں تحقیقات میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں کا گروپ 40 افراد پر مشتمل ہے](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FSafora-Tragedy.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : سانحہ صفورا چورنگی میں معصوم افراد کے خون سے ہاتھ رنگنے والے دہشت گردوں کے بارے میں تحقیقاتی اداروں نے خاصی پیش رفت کی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد گروپ کے 13 کارندے بیرون ملک فرار ہیں تاہم ان کے 23 ساتھی اب بھی پاکستان میں موجود ہیں۔ گروپ پولیس […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 Accused, Army Chief, Arrest, greetings, IG Sindh, karachi, phone, Safora incident, آئی جی سندھ, آرمی چیف, سانحہ صفورا, فون, مبارکباد, ملزمان, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارکباد دی آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارکباد دی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FRaheel-Sharif-and-Ghulam-Haider.png&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فون کر کے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارک باد دی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹیلی فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 Accused, arrested, involved, karachi, murder, Sabine Mahmoud, Safora tragedy, Sindh, سانحہ صفورا, سبین محمود, قائم علی شاہ, قتل, ملزموں, ملوث, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![سانحہ صفورا اور سبین محمود کے قتل میں ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیا: قائم علی شاہ سانحہ صفورا اور سبین محمود کے قتل میں ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیا: قائم علی شاہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FQaim-Ali-Shah3.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سانحہ صفورا میں گرفتار چار ملزموں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے۔ انہوں نے بتایا کہ سانحہ کے میٹرک پاس ماسٹر مائنڈ طاہر کو بہاولپور سے پکڑا گیا۔ ملزم سعد عزیز آئی بی اے سے بی بی اے اظہر […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 dead, funerals, landscapes Softeners, people, Safora tragedy, افراد, جاں بحق, رقت آمیز مناظر, سانحہ صفورا, نماز جنازہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![سانحہ صفورا میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر سانحہ صفورا میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FFuneral-Prayers.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کر دی گئی، جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن میں واقع آغا خان کمیونٹی کے قبرستان النور میں کی جائے گی۔ عزیز واقارب، دوستوں اور اسماعیلی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے آہوں اور سسکیوں میں سانحہ صفورا […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 country, life, Mourning Day, Safora tragedy, Sindh, Suspended, سانحہ صفورا, سندھ, معطل, ملک, نظام زندگی, یوم سوگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ، سندھ میں نظام زندگی معطل سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ، سندھ میں نظام زندگی معطل](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FMourning-Day.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سندھ : سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جب کہ سندھ بھر میں نظام زندگی معطل ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ میں مسافر میں 44 افراد کے جاں بحق ہونے پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جس کے تحت اہم سرکاری ، نیم سرکاری […]