سانحہ مری ، ٹیچر کو جلانے میں ملوث تین ملزم گرفتار
پکڑے جانے والے ملزموں میں ماسٹر شوکت ، میاں ارشد اور رفعت محمود شامل ، واقعے کا مقدمہ پہلے ہی درج کیا جا چکا ہے راولپنڈی (یس اُردو ) راولپنڈی پولیس نے مری میں انیس سالہ لیڈی ٹیچر کو تشدد کے بعد زندہ جلانے میں مبینہ طور پر ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ […]