چوہدری محمد فاروق شہید کی زندگی ہمارے لیے ایک خوبصورت سبق ہے,چوہدری سقلین مختار
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری فاروق شہید فاونڈیشن سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری سقلین مختار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عوام کی خدمت کے حوالے سے قائدسابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہید کی زندگی ہمارے لیے ایک خوبصورت سبق ہے جس پر عمل پیرا ہوکران کے سیاسی جانشین سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد […]