ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں آج کلاسزکے افتتاح کے بعدنئے تعلیمی دورکا آغازہوگا،سجاداحمدبٹ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ کے ڈپٹی کنوینئرسجاداحمدبٹ نے ایک بیان میں کہاہے کہ ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں آج کلاسزکے افتتاح کے بعدنئے تعلیمی دورکا آغازہوگا،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال نے ڈویژنل پبلک سکول کی صورت میں اہلیان لالہ موسیٰ کو جو تحفہ دیاہے ،اسے آنے والی نسلیں بھی یادرکھیں گی […]