انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز سجنے کو دو دن رہ گئے
لاس اینجلس (یس ڈیسک) ستاسی واں سالانہ اکیڈمی ایوارڈز کا میلہ بائیس فروری کو امریکا میں سجے گا۔ اسی سلسلے میں لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تقریب میں آسکر ایوارڈز میں نامزد دستاویزی فلموں کے فلمسازوں نے شرکت کی۔ آسکر ایوارڈز کے لیے دستاویزی فلموں میں سٹیزن فور ،دی سالٹ آف دی ارتھ، Last […]