By Yes 2 Webmaster on January 27, 2016 adjacent, border, closed, norway, russia, security reasons, بند, روس, سرحد, سکیورٹی وجوہات, ملحق, ناروے تارکین وطن
![روس نے ناروے سے ملحق اپنی سرحد کو بظاہر ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر بند کر دیا ہے روس نے ناروے سے ملحق اپنی سرحد کو بظاہر ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر بند کر دیا ہے](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F01%2FRussia-Border.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بالی روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے راستے ناروے میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو واپس روس نہیں آنے دیا جائے گا۔ اوسلو حکومت نے گزشتہ ہفتے براستہ روس ناروے پہنچنے والے مہاجرین کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 afghanistan, border, Islamabad..., Nawaz Sharif, refugees, security, transportation, اسلام آباد, افغان, آمدورفت, سرحد, سکیورٹی, مہاجرین, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
![پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F12%2FNawaz-Sharif5.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 Afghan Government, border, concerned, informed, pakistan, shelling, افغان حکومت, آگاہ, تشویش, سرحد, پاکستان, گولہ باری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
![پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F11%2FForeign-Office.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 border, delhi, drone, exercises, India, pakistan, preparations, war, بھارت, تیاریاں, جنگی, سرحد, مشقوں, نئی دلی, پاکستانی, ڈرون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
![بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F09%2FLine-of-Control5.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نئی دلی : بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال […]
By Yes 2 Webmaster on September 17, 2015 Austria, border, europe, first, Germany, immigrants, part, welcome, آسٹریا, اول, تارکین وطن, جرمنی, حصہ, خوش آمدید, سرحد, یورپ کالم
![خوش آمدید حصہ اول خوش آمدید حصہ اول](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F09%2FIllegal-Immigration.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر : شاہد شکیل گزشتہ سال سے یورپ میں تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے حالیہ رپورٹ کے مطابق جرمنی ، آسٹریا ، اور ہنگری نے تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورس سرحدوں پر تعینات کر دی […]
By Yes 2 Webmaster on September 4, 2015 attack, battle, border, enemy, military, nation, pakistan, حملہ, دشمن, سرحد, فوج, قوم, معرکہ, پاکستان, ہڈیارہ کالم
![معرکہ ہڈیارہ معرکہ ہڈیارہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F09%2FPak-Army-War.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر : مسز جمشید خاکوانی 5/6 ستمبر1965 ء کی شب ہما ر ے عیا ر اور کینہ پر ور دشمن نے ر ات کی تا ر یکی کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے اپنی عد د ی بر تر ی کے گھمنڈ میں لا ہو ر کے محا ذ پر سرحد عبو […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 aggression, border, Defence Day, India, nation, pakistan, war, بھارت, جارحیت, جنگ, سرحد, قوم, پاکستان, یوم دفاع کالم
![سرحد پر بھارت کی جارحیت سرحد پر بھارت کی جارحیت](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F08%2FPakistan-Ceasefire-Violation-Indian-Army.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مسلمانوں جنگ کی پوری تیاری رکھو۔ جنگ کی خواہش نہ کرو اور جب جنگ مسلط کر دی جائے تو اس سے پیچھے نہ ہٹو۔یہ ہیں ہمارے مذہب کے زرین اصول! جہاں تک ہماری مسلح افواج کا تعلق ہے تو اس دفعہ یوم دفاح پاکستان پر طاقت کا بھر پور مظاہرہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 afghanistan, border, contact, Events, forces, pakistan, Peshawar, unpleasant, افغان, افواج, رابطہ, سرحد, ناخوش گوار, واقعات, پاک, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
![پاک افغان سرحد پر ناخوش گوار واقعات، دونوں ملکوں کی افواج کا رابطہ پاک افغان سرحد پر ناخوش گوار واقعات، دونوں ملکوں کی افواج کا رابطہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F07%2FPak-Afghan-Army-Officers.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پشاور : سرحدی جھڑپوں اور دیگر ناخوشگوار واقعات کے تدارک کے لئے پاکستان اور افغانستان کی افواج کے مابین پشاور میں بات چیت ہوئی ہے جس کے دوران دونوں ملکوں نے صورتحال میں بہتری کے لئے اچھے رابطوں پراتفاق کیا ہے۔ پاکستان آنے والے 8 رکنی افغان فوج کے وفد کی قیادت بریگیڈئیرجنرل رحیم عبدالقدیر […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 fighting, killed, killing, South Waziristan border, terrorist, جنوبی وزیرستان, جھڑپ, دہشتگرد, سرحد, شہید, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
![شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد پر جھڑپ، 4 جوان شہید، 9 دہشتگرد ہلاک شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد پر جھڑپ، 4 جوان شہید، 9 دہشتگرد ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F07%2FSecurity-Forces.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
راولپنڈی : قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے پیر غار میں دوپہر دو بجے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نو دہشتگرد مارے گئے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 border, burma, crying, defence, India, inside, islamabad, pakistan, اسلام آباد, اندر, برما, بھارت, روتا, سرحد, وزیر دفاع, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں
![بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F06%2FKhawaja-Asif1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد : پاکستان نے بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت یاد رکھے کہ پاکستان برما نہیں بلکہ ایٹمی قوت ہے اور اگر بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 border, citizen, fault, India, islamabad, killed, pakistan, Protests, احتجاج, اسلام آباد, بھارت, سرحد, شہری, غلطی, قتل, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
![غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FForeign-Office-Pakistan.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 540 km long, 540 کلومیٹر, border, India, pakistan, track, trafficking, اسمگلنگ, بھارت, سرحد, طویل, ٹریک, پاکستانی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل ٹریک بنائے گا پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل ٹریک بنائے گا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2Fborder.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل گیارہ فٹ چوڑا ٹریک بنائے گا۔اس کے لئے بھارتی ریاست پنجاب چار سو ایکڑ زمین خریدے گی جس کی مرکزی حکومت نے اجازت دے دی۔اس ٹریک کا مقصد پنجاب حکومت نے سرحد کے ساتھ دراندازی اور اسمگلنگ کی روک تھام بتایا ہے۔بھارتی اخبار”اکنامک ٹائمز“ […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 border, Car, Israeli soldiers killed, Lebanon, missile attack, اسرائیلی فوجی, سرحد, لبنان, میزائل حملہ, گاڑی, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
![لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FLebanon-Border.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بیروت (یس ڈیسک) لبنان کی سرحد کے قریب ایک گاڑی پر میزائل حملے میں اسرائیل کے 15 فوجیوں کے ہلاک ہونے جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل نے میزائل حملے میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت جبکہ فوج کے اعلیٰ عہدیدار سمیت متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب […]
By Yes 1 Webmaster on December 29, 2014 adjacent districts, Announced, border, India, military training, pakistan, students, اضلاع, اعلان, بھارت, تربیت, سرحد, طلبا, فوجی, ملحقہ, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
![بھارت کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ اضلاع میں طلباء کو فوجی تربیت دینے کا اعلان بھارت کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ اضلاع میں طلباء کو فوجی تربیت دینے کا اعلان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2014%2F12%2Fanandi-Patel.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ نے پاک بھارت سرحد پر واقع شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کے اسکولوں اور کالجوں کے طالب علموں کو فوجی تربیت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بن پٹیل نے کہا کہ ان کی حکومت نے پاکستان سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 border, hard, ideological, Islam, knowledge, religious, response, third, wall, اسلام, جواب, دیوار, سرحد, سوم, علم, مذہبی, مشکل, نظریاتی کالم
![اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم) اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2014%2F12%2FIslam.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر : رانا بابر یہ جو سوشل میڈیا پر اس وقت اسلام مخالف نظریات کو فروغ دے رہے تھے، اور شعائر اسلام اور مذہبی مقدم اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کر رہے تھے، تو اس وقت وطنِ پاک میں اسلام کے بیٹے انکے سامنے دیوار بن کر دین کے دفاع میں لگے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 border, ideological, Islam, people, potential, projects, QUESTIONS, Wise, اسلام, سرحد, سوالات, صلاحیت, عقلمند, لوگوں, منصوبہ, نظریاتی کالم
![اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2014%2F12%2FSocial-Media.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر: رانا بابر میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا […]