سردار ایاز کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا نتیجہ اور دھاندلی کا اعتراف ہے: علیم خان
تحریک انصاف کے این اے 122 لاہور سے امیدوار علیم خان نے کہا ہے کہ ایاز صادق کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا نتیجہ اور دھاندلی کا اعتراف ہے، عمران خان الیکشن کمیشن کی نااہلی کا کیس لڑ رہے ہیں، ایاز صادق حقیقت کا سامنا کرنے کی بجائے کھلی دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ لاہور: (یس […]