counter easy hit

سردی

غم زیست

غم زیست

تحریر: عفت بھٹی کچھ دن سے وہ بخار میں مبتلا تھی گھر میں موجود ادویات کھانے کے بعد بھی اسے آرام نہیں آیا۔ شاید سوچوں اور تذلیل کا دکھ بخار کی صورت بھڑاس نکال رہا تھا، آج اتفاق یا اس کی خوش قسمتی کہ کمال جلدی میں تالا لگانا بھول گیا، وہ سردی سے کانپتے […]

انعام

انعام

تحریر: آمنہ نسیم ،لاہور حریم بہت سمجھدار اور ذہین بچہ تھاوہ اپنی کلاس میں سمجھداری اور ذہانت کی وجہ سے ہر استاد کا پسندیدہ بچہ تھا۔وہ ایک دسمبر کا سرد دن تھا جب حریم کو سکول سے چھوٹی ہوئی۔ چھٹی ہونے کے بعد تمام طالب علم اپنے اپنے گھروں کو جارہے تھے اس نے اپنے […]

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

اسلام آباد(یس ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، کہیں برفباری تو کہیں برکھارت، تو کہیں سرد ہواؤں کے ساتھ آسمان پر کالے بادل آ گئے۔ ملکہ کوہسار مری کے خوبصورت مناظر کو برف کی موتیوں نے اپنی آغوش میں لے لیا۔ جبکہ ٹھٹھرنے والی سردی کے باعث سیاحوں […]

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

اسلام آباد(یس ڈیسک) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پیر کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھتے ہی یخنی کی دکانوں پر رش

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھتے ہی یخنی کی دکانوں پر رش

کوئٹہ (یس ڈیسک) سرد موسم میں گرما گرم یخنی میسر ہو جائے تو کیا کہنے۔ جی ہاں آج کل وادی کوئٹہ میں جہاں سردی کی شدت بڑھ رہی ہے توہی ہے ایسے میں بہت سے لوگ گرما گرم دیسی یخنی سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔ کوئٹہ میں ان دنوں گرم مشروبات کی دکانیں […]

اور اب گیس کی پریشر کم

اور اب گیس کی پریشر کم

تحریر : بدر سرحدی دوستو ایک تو میں کئی دنوں سے بیمار، دوسرے شدید سردی، تیسرے مجھ جیسے لوگوں کے لئے اللہ تبارک تعالے ٰ نے سرد موسم میں، اپنی طرف سے گیس جیسی نعمت عطا کی مگر درمیاں میں جابر و عیار قسم کے لوگوں نے مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی اس پر […]

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سخت سردی، لاہور میں سورج نے کرنیں بکھیر دیں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سخت سردی، لاہور میں سورج نے کرنیں بکھیر دیں

لاہور (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ مزید کئی روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پنجاب کے میدانی اور شہری علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے تاہم آج سورج بھی کرنیں بکھیر رہا ہے جس کے باعث شہر کے اندر دھند کچھ کم ہے جبکہ شہر کے مضافات اور ایئر پورٹ […]