شب سمور گزشت و شب تنور گزشت
تحریر: نعمان قادر مصطفائی ایک خانہ بدوش درویش سردیوں کی رات کے کسی پہر کسی ٹھکانے کی تلاش میں تھا اسی تلاش کے دوران اس نے دیکھا کہ کچھ دور روشنی ہو رہی ہے وہ اسی طرف خوشی خوشی چل پڑا اور دیکھا شکاریوں نے خیمے لگا رکھے ہیں اور ان میں آرام کر رہے […]