counter easy hit

سروس

باکمال لوگ لاجواب سروس

باکمال لوگ لاجواب سروس

تحریر: مبشر ڈاہر یکم جون 2009ء کو اپنی پہلی کمرشل پرواز دبئی سے بیروت بھرنے والی ائیر لائن فلائی دبئی نے اپنی عوائل عمری میں ہی صرف چھے سال کے مختصر عرصے اس سال 2015 کا سالانہ منافع 27.4 ملین ڈالر حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور یہ منافع پچھلے سال کے مقابلے میں […]

شاہین ایئرلائن کا مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز

شاہین ایئرلائن کا مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان کی نجی ایئر لائن کمپنی شاہین ایئرلائن رواں سال ماە مارچ سے مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز کرنے جا رہی ہے، ایک ہفتے میں براە راست تین پروازیں مانچسٹر سے روانہ ہوں گی پہلے مرحلے میں سروس کا آغاز مانچسٹر سے کیا جاۓ گا […]

NTS نری ٹھگی سروس

NTS نری ٹھگی سروس

تحریر: ملک محمد سلمان ”این ٹی ایس”نیشنل ٹیسٹنگ سروس ایک نیم سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان میں سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیم اور مختلف محکموں میں ملازمت حاصل کرنے کیلئے ”ذہانت و قابلیت ٹیسٹ”لیتا ہے۔ ہر محکمے میں بھرتی اور یونیورسٹیز میں داخلہ کیلئے ”این ٹی ایس”جزوِ لازم بنتا جا رہا ہے جس […]

لاجواب سروس کے باکمال بڑے

لاجواب سروس کے باکمال بڑے

تحریر: سلطان حسین یہ 23 اکتوبر 1946 کی بات ہے جب ایک پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر نئی ائیر لائن کا وجود سامنے آیاابتدائی طور پر کلکتہ میں اورینٹ ایئرویز لمیٹڈ کے نام سے یہ رجسٹرڈہوئی’ چیئرمین ایم اے اصفہانی بنے جنرل منیجر کے طور پر کارٹرنئی ورک سامنے آئے اور اس کا بیس کو […]

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا۔ کتلان پولیس نے بعد ازاں سپیشل یونٹ کے ذریعہ بیگ کی مکمل تلاشی کےبعد علاقہ کو محفوظ قرار دیا۔ جس کے بعد لائن 1 میٹرو کی معطل سروس بحال کر دی […]

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا سے متعلق امدادی پیکج کی منظوری دے دی ، امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، پیکج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا۔ امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمنیکیشن اتھارٹی ایک قومی ادارہ ہے۔ جو ہر قسم کے ٹیلی کمنیکیشن روابط کی ترسیل کا زمہ دار ہے۔گزشتہ سال جو دہشت گردی کی بزدلانہ واردات پشاور کے ایک آرمی سکول میں ہوئی جس سے ہمارے معصوم بچوں بچیوں کو بے دردی سے زبح […]

ایتھنز : موبائل سروس کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز : موبائل سروس کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سفارتخانہ پاکستان ایتھنز نے یونان میں مقیم ہم وطنوں کو سہولیات فراہم کرنے کی کاطر موبائل سروس کا آغاز کیاہے تاکہ ایتھنز سے دور دیگر علاقہ جات میں مقیم افراد سفارت خانہ کی قونصل سروس کا فائدہ اٹھاسکیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (یس ڈیسک) تیرہ فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننےوالی ہالی وڈ ایکشن فلم” کنگزمین، دی سیکرٹ سروس ” نے اپنا جادو دکھانا شروع کر دیا ہے۔ فلم ایک جاسوس کمپنی کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام سے نوجوان کو بھرتی کر کے اس کی تربیت شروع کرتی ہے لیکن وہ […]

لاہور میں پتھرائو کے بعد میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی

لاہور میں پتھرائو کے بعد میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد مشتعل کارکنوں نے میٹرو بس سروس کو بھی روکنے کی کوشش کی، کارکنوں نے میٹرو بس پر پتھرائو کیا جس سے چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نقص امن کے پیش نظر انتظامیہ نے میٹرو بس سروس معطل […]