counter easy hit

سرچ آپریشن

خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار

خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار

خیرپور ….خیرپور پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ شکارپور میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے جس میں حصہ لینے کیلیے کراچی سے مزید 100 اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق کوٹ ڈیجی کے قریب گوٹھ […]

خیبر ایجنسی :دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن

خیبر ایجنسی :دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن

جمرود …….خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کرفیو نافذ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔تحصیل جمرود کے علاقہ شاہ کس میں سیکورٹی فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر سیکورٹی فورسز نے ہزاروں خاندان پر مشتمل علاقہ شاہ کس میں […]

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور : شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان : ملتان میں حساس اداروں نے وہاڑی چوک دھماکہ میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہونے پر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے جبکہ جائے وقو عہ سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ چار روز پہلے ملتان کے وہاڑی چوک دھماکے […]

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلہ، چار دہشتگرد ہلاک

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلہ، چار دہشتگرد ہلاک

کراچی : ترجمان رینجرز کے مطابق وکیل حسنین بخاری کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کے قریب نادرن بائی پاس پر ایک مکان میں چھاپہ مارا گیا۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد مارے […]

اسلام آباد : بہارہ کہو، سرچ آپریشن میں 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد : بہارہ کہو، سرچ آپریشن میں 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کے گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران ایک سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں علی الصبح پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز کے اہلکار […]

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب : ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]

پشاور: فورسز کا مشترکا سرچ آپریشن، 78 افراد گرفتار

پشاور: فورسز کا مشترکا سرچ آپریشن، 78 افراد گرفتار

پشاور : پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 78 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن میں 18 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ریگی للمہ اور ناصر باغ کے علاقوں میں کیاگیا۔ جہاں سرچ آپریشن کے دوران 18 افغان باشندوں سمیت 78 مشتبہ […]

رائیونڈ : حساس ادارے اور پولیس کا سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار

رائیونڈ : حساس ادارے اور پولیس کا سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار

لاہور : پولیس ذرائع کے مطابق 25 جون کو ڈیرہ اسماعیل خان سے دہشت گردوں کا گائیڈ شکیل نامی شخص لاہور میں داخل ہو چکا ہے اور وہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں رہائش پذیر ہے۔ شکیل لاہور میں 13 سالہ خود کش بمبار سمیت کئی مشتبہ افراد کو لے کر آیا تھا۔ جو دہشت […]

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست […]

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جنہیں متعلقہ تھانو […]

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 20 دہشت گرد ہلاک

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 20 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : امن کے دشمنوں اور صوبے کا امن تہہ و بالا کرنے والے دہشت گردوں کے گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں تیسرے روز بھی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور […]

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کارروائی کے نتیجے میں گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 ملزموں […]

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 18 کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم […]

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کے دوران پولیس نے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن صدرروڈ، کالی باڑی، لال کرتی اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران پولیس نے 2 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افرادکو […]

لاہور میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور (یس ڈیسک) حساس اداروں نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقے میں سرچ آپریشن کرکے 300 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اورحساس ادارے نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں رات گئے سرچ آپریشن کیا اور 300 سے زائد […]

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پشاور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت پینتیس افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے علاقہ تھانہ بھانہ ماڑی میں پولیس نے بارود کی نشاندہی کرنے والے مخصوص کتوں اور خواتین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن علاقہ منکرائو ، امین کالونی اور لنڈی ارباب […]

جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو نافذ ، سرچ آپریشن جاری

جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو نافذ ، سرچ آپریشن جاری

جمرود (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقہ شاکس میں سیکورٹی فورسز نے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کی ہے۔ سیکورٹی فورسز نے مساجد سے اعلانات کئے کہ مقامی لوگ گھروں سے نہ […]