By Yes 1 Webmaster on January 5, 2016 air base, attack, conspiracy, government, India, Pathan, ایئر بیس, بھارت, حملہ, سازش, سرکار, پٹھان کالم
تحریر: مہر بشارت صدیقی خطے میں بالادستی کے خواب دیکھنے والے بھارت کیلئے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ بھیانک خواب بن گیا،چارروزگزرنے کے باوجود دنیا کی تیسری بڑی بھارتی فوج اپنافضائی اڈہ حملہ آوروں سے کلیئرنہ کراسکی اورصرف2حملہ آوروں نے فورسز کوناکوں چنے چبوادئیے۔ہندوستانی حکام کے مطابق 5حملہ آور مارے جاچکے جبکہ کم ازکم دو […]
By Yes 2 Webmaster on December 22, 2015 Advent, government, ignorance, injustice, joy, Marhaba, Sarkar, women, World, آمد, جہالت, حکومت, خوشیاں, دنیا, سرکار, ظلم, عورت, مرحبا کالم
تحریر : ملک نذیر اعوان نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 21, 2015 Advent, Cheers, God, Islam., life, Qur'an, révolution, Sarkar, World, آمد, اسلام, اللہ, انقلاب, دنیا, زندگی, سرکار, قرآن, مرحبا کالم
تحریر : ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عیدمیلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖکی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا ہے۔ ” اے پیغمبر! کہہ دو ! اگر تمہیں […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2015 cricket, government, India, pakistan, series, بھارت, سرکار, سیریز, مودی, پاک, کرکٹ کھیل
لاہو: کرکٹ گیند بلے کے میل کا کھیل ہے ۔ پاک بھارت سیریزکے لیے حکام ملے لیکن افسوس کہ ان کے دل نہ مل سکے۔ بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج کے میزبان وزیر اعظم نوازشریف سمیت تمام کے چہروں پہ مسکراہٹیں آئیں لیکن ملاقاتوں سے کرکٹ دیوانوں کے لیے کوئی خوشی کی خبر نہ آئی […]
By Yes 1 Webmaster on September 16, 2015 government, India, invitation, New Delhi, pakistan, Sartaj Aziz, بھارت, دعوت, سرتاج عزیز, سرکار, نئی دلی, پاک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی : وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اگر بھارت چاہتا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہو تو اس کے لئے دعوت بھی انہیں خود دینی ہوگی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کو دیئے […]
By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 compromise, drama, flop, Freedom, government, India, kashmiri, lahore, modi, nation, آزادی, بھارت, سرکار, سمجھوتہ, فلاپ, قوم, لاہور, مودی, ڈرامہ, کشمیری کالم
تحریر: ابو الہاشم بھارتی دارلحکومت دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت اس لیے ہوئی کہ وہاں کے لوگ بدعنوانی ، رشوت ستانی اور مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان تھے ۔کوئی سرکاری محکموں سے ناراض تو کوئی بجلی کے بلوں سے تنگ ، کوئی پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 13, 2015 fine, government, police, remarks, supreme court, work, ریمارکس, سرکار, سپریم کورٹ, ٹھیک, پولیس, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پولیس کی چیرہ دستیوں اور تفتیش و چالان میں تاخیرکے مقدمے میں سپریم کورٹ کے جسٹس جواد خواجہ نے ریمارکس دیے کہ اگر سرکار سے پولیس ٹھیک نہیں ہوتی تو لکھ کر دیدے۔ تفصیلات کے مطابق ریمارکس میں کہا گیا کہ یہ کام بھی عدالت اپنے ذمے لے لے گی۔جسٹس جواد […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 Balochistan, chief, government, problems, responsive, Sirajul Haq, Tyrant, unjust, بلوچستان, ذمہ دار, سراج الحق, سردار, سرکار, ظالم, مسائل اہم ترین, مقامی خبریں
سبی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی ظالم سرکار اور بلوچستان کے ظالم سردار صوبے کے مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سبی میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ملک میں اسلامی نظام ایک دن کیلئے بھی نافذ […]
By Yes 2 Webmaster on January 29, 2015 Asma Jahangir, good tradition, Official, resigned, اچھی روایت, سرکار, عاصمہ جہانگیر, مستعفی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ اچھی روایت ہےکہ سرکار میں کسی نےخود ہی استعفیٰ دے دیا، گورنر پنجاب کے بعد مزید استعفے بھی آنے چاہئیں۔ گورنر پنجاب کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینا اچھا کلچر ہے، اور کچھ اور لوگوں کو بھی […]
By Yes 1 Webmaster on January 4, 2015 Across the country, Arrival, Celebration, religious, respect, Sarkar, آمد, جشن, سرکار, عقیدت و احترام, مذہبی, ملک بھر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عید میلاد النبیﷺ ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ صبح بہاراں کا آغازمساجد میں قرآن خوانی، اجتماعی دعاؤں اور درود وسلام سے ہوا اورعلمائے کرام محافل نے خطاب کیا جب کہ پاک فوج […]