لاہور: سرکاری سکولوں کے نام ‘اے پی ایس’ کے شہداء سے منسوب
لاہور میں ماڈل ٹاون کے سی بلاک بوائز اور ای بلاک گرلز ہائی سکول کو شہدائے پشاور کے ناموں سے منسوب کر دیا گیا اس حوالے سے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں طلباء ، اساتذہ اور والدین کی بڑی تعداد میں شرکت لاہور (یس اُردو) لاہور میں سرکاری سکولوں کے نام […]