سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی پر عدالت میں درخواست دائر
ہسپتالوں کا عملہ اپنی کمیشن کے چکر میں مریضوں کو مخصوص مقامات سے ٹیسٹ کروانے اور دوائیاں لینے پر مجبور کرتا ہے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو ) سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی اور ناقص طبی سہولیات فراہم کئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ […]