لالہ موسیٰ کے سرکلر روڈ ٹوٹ کر کھنڈر بن گئی
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ کے سرکلر روڈ ٹوٹ کر کھنڈر بن گئی ، عوامی نمائندگان بے خبر لوگوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کی سرکلر روڈ پرانی چونگی سے لے کر سیدا گول تک ٹوٹ ٹوٹ کر کھنڈر بن چکی ہے مقامی ایم این اے حلقہ این اے […]