counter easy hit

سرگرمیوں

عمران خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگادی

عمران خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد : عمران خان نے اہلیہ ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریحام خان اب پی ٹی آئی کی کسی تقریب میں نہ شریک ہوں گی اور نہ ہی پارٹی میں انہیں کوئی عہدہ دیا جارہا ہے۔ مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا […]

اسلام آباد سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں سمیت 38 خواتین گرفتار

اسلام آباد سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں سمیت 38 خواتین گرفتار

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی خواتین اور ان کی سہولت کاروں سمیت 45 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سمیت 100 کمانڈوز نے ایس پی […]

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پر اتفاق

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پر اتفاق

لاہور: ایپکس کمیٹی پنجاب نے کالعدم تنظمیوں کی سرگرمیوں کو پوری قوت سے روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا گیا جب کہ […]

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

تحریر:۔محمداحمد ترازی ترکی میں سلطنت عثمانیہ کا قیام 1299 ءمیں عمل میں آیا،لیکن خلافت کے قیام کا باقاعدہ اعلان 1453 ءمیں سلطان محمد دوم نے قسطنطنیہ کی فتح کے بعد کیا، قسطنطنیہ کی فتح نے خلافت عثمانیہ کی سرحدیں براعظم ایشیاءسے نکال کر یورپ تک پھیلادیں،بعد میں باقی ماندہ علاقے بھی بتدریج خلافت عثمانیہ کی […]

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں چینی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورت حال اور ملک میں چین […]

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس […]

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

معلوم نہیں کہ کتاب کا نام سراج الحق کے موجودہ قومی کردار کو دیکھ کر محبتوں کا سفیرتجویز کیا گیا ہے یا اُن کے اُس کردار کو سامنے رکھ کر رکھا گیا جو کردار انہوں نے اپنے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے وقت ادا کیا تھا جس کا تذکرہ کتاب کے پہلے کالم […]