سرگودھا :جوتوں کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان خاک
آگ نصف شب کے قریب لگی ، دو دکانوں کو بھی معمولی نقصان ہوا ، ریسکیو کی چار گاڑیوں نے کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا سرگودھا (یس اُردو ) شہر کے اہم با رونق تجارتی مرکز کارخانہ بازار میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے […]