ڈسکہ: سستا عمرہ پیکج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ڈسکہ میں سستا عمرہ پیکج کے نام پر شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم سعودی عرب سے گرفتار کر کے پاکستان لے آئی۔ ڈسکہ: (یس اُردو) بڑے اسکینڈل کا بڑا ملزم ہاتھ آ گیا۔ پولیس کے مطابق نمرہ ٹریول ایجنسی کے مالک نے سستا عمرہ پیکج […]