counter easy hit

سستے بازاروں میں خریداری

ایسے افسروں کی سامان کی خریداری پر ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی جن کے خلاف قبل ازیں انکوائریاں چل رہی ہیں

ایسے افسروں کی سامان کی خریداری پر ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی جن کے خلاف قبل ازیں انکوائریاں چل رہی ہیں

شیخوپورہ(زاہد اعوان )ضلع حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ماہ رمضا ن المبارک کے دوران لگائے جانے والے سستے بازاروں میں خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کے سلسلہ میں ایسے افسروں کی سامان کی خریداری پر ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی جن کے خلاف قبل ازیں انکوائریاں چل رہی ہیں، ذرائع نے بتایا ہے […]