By Yesurdu on June 19, 2016 سشما سوراج بین الاقوامی خبریں

بھارتی وزارت خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں، ہماری کو ششیں ہیں کہ اس سال کے اختتام تک بھارت این ایس جی کا ممبر بن جائے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ امریکا نے ہمیں اپنا کلیدی دفاعی […]
By Yes 1 Webmaster on December 18, 2015 Asia, conference, Lieutenant, pakistan, Sushma Swaraj, ایشیا, سشما سوراج, لیفٹیننٹ, پاکستان, کانفرنس کالم

تحریر: سلطان حسین بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گذشتہ روز پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں’ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد سے قبل بینکاک میں پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ نے اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوال سے ملاقات کی تھی’ […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 agreed, Foreign Minister, Maintenance, meeting, negotiation, Prime Minister, Sushma Swaraj, اتفاق, بحالی, بھارتی وزیر خارجہ, سشما سوراج, ملاقات، مذاکرات, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تصفیہ طلب معاملات اور کرکٹ سیریز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نوازشریف نے سشما سوراج کااستقبال کیا جب کہ دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں مشیرخارجہ […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2015 Indian Foreign Minister, Islamabad..., Sushma Swaraj, today, touring, will arrive, اسلام آباد, آج, بھارتی وزیر خارجہ, دورے, سشما سوراج, پہنچیں گی اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کی آمد کی تصدیق کی۔ سرتاج عزیز نے اسے ڈیڈ لاک […]
By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 conference, culinary, Indian Foreign Minister, Islamabad..., pakistan, Sushma Swaraj, اسلام آباد, بھارتی وزیر خارجہ, سشما سوراج, پاک, پاکستان, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی ، سرتاج عزیز نے تصدیق کر دی، مشیر خارجہ کہتے ہیں سشما سوراج ہارٹ آف ایشیاسیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اس بات کی تصدیق کی کہ بھارتی وزیرخارجہ کانفرنس میں شرکت […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2015 Foreign Minister, India, likely, pakistan, Sushma Swaraj, visit, امکان, بھارتی, دورہ, سشما سوراج, وزیرخارجہ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : پیرس ملاقات کے بعد برف پگھلنے لگی، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا آئندہ ہفتے دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ ادھر ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ بھارتی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سشما سوراج […]