سعودی عرب میں 3 خودکش دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید
سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ کو خودکش حملہ آور نے نشانہ بنایا۔ دھماکے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مشرقی شہر قطیف میں دو خودکش دھماکے ہوئے۔ جدہ میں خود کش حملہ آور نے امریکی قونصل خانے کو نشانہ بنایا۔ […]